کرنے والی تحریف، باطل پرستوں کی گھڑی ہوئی اور جاہلوں کی تاویل سے پاک کرتے رہیں گے۔‘‘ [1] سرمایہ حدیث کے محفوظ ہونے کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ جمہور امت نے اسے متفقہ طور پر محفوظ و مصون سمجھ کر تصدیقاً و عملاً قبول کیا ہے اور چونکہ پوری امت گمراہی پر کبھی جمع نہیں ہو سکتی لہٰذا یوں بھی ہمارا نقطہ نظر ثابت ہوا، فالحد للہ علی ذلک۔ لیکن ائمہ محدثین کے اس صریح و صحیح نقطہ نظر کے برعکس ڈاکٹر غلام جیلانی برق سنت نبوی کے منجانب اللہ محفوظ و مصون ہونے کے منکر ہیں چنانچہ لکھتے ہیں: |
Book Name | انکارِحدیث کا نیا روپ جلد 1 |
Writer | غازی عزیر |
Publisher | مکتبہ قدوسیہ |
Publish Year | 2009 |
Translator | |
Volume | 1 |
Number of Pages | 360 |
Introduction |