5۔بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیْکَ مِنْ کُلِّ شَئْیٍ یُؤْذِیْکَ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ اَوْ عَیْنٍ حَاسِدٍ اَللَّٰہَُ یَشْفِیْک بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیْکَ۔(ترمذی: 972)ترجمہ :میں اﷲ کا نام لیکر تم پر دم کرتا ہوں، ہر اس چیز سے جو تمہیں تکلیف دے اور ہرشریر نفس کی شرارت سے یا نظرِ بد کے حسد سے، اﷲ تمہیں شفا دے،میں اﷲ کے نام سے تم پر دم کرتا ہوں۔
عام جسمانی تکلیف کا علاج
اگر عام جسمانی تکلیف ہو تو درج ذیل دعائیں پڑھ کر تکلیف کے مقام پر دم کریں
6۔اَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَ قُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّ مَا تَجِدُہُ وَتُحَاذِرُہُ۔ (مسلم5867:) ترجمہ : میں اﷲ کی عزت وقدرت کی پناہ طلب کرتا ہوں اس تکلیف سے جو تم محسوس کررہے ہو اور جس کا تمہیں اندیشہ ہے۔
7۔اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ (بخاری3371:)
ترجمہ : میں اﷲکے تمام کلمات کے ذریعے پناہ مانگتا ہوں ہرمخلوق کی برائی سے۔
8۔ اَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَنْ یَشْفِیَکَ (أبوداؤد: 3108) میں اﷲ عظیم سے جوکہ عرش عظیم کا مالک ہے تیرے لئے شفامانگتا ہوں۔
نیند میں ڈر جائیں تو یہ دعا پڑھیں
بچے اگر حالت نیندمیں ڈر جائیں تو درج ذیل دعائیں پڑھ کر انکے جسم پر دم کریں:
9۔اَعُوْذُبِکِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّۃِ مِنْ غَضَبِہِ وَعِقَابِہِ وَشَرِّ عِبَادِہِ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَحْضُرُوْنِ(مسند أحمد :6696)ترجمہ : میں اﷲ کے کلمات کاملہ کے ذریعے پناہ مانگتا ہوں اسکے غضب ‘عقاب اور اسکے بندوں کے
|