Maktaba Wahhabi

79 - 357
ہے، بس وہی ایک بزرگ و برتر ذات ہے۔‘‘ اس آیت الکرسی کو پڑھ لینے سے اللہ کی طرف سے تجھ پر ایک محافظ مقرر ہو جائے گا اور شیطان صبح تک تیرے قریب نہیں پھٹکے گا۔‘‘ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سارا واقعہ سُن کر فرمایا: ’’اُس نے تجھ سے سچ کہا، حالانکہ وہ خود بڑا جھوٹا ہے، وہ شیطان تھا۔‘‘ [1] 28۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: جس نے رات کو سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لیں، وہ اس کے لیے کافی ہو گئیں۔ [2] (وہ آیتیں یہ ہیں) ﴿  آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللّٰهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ﴿٢٨٥﴾ لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ 
Flag Counter