Maktaba Wahhabi

اولاد کی اسلامی تربیت

مؤلف: محمد انور محمد قاسم سلفی

ناشر: جمعیۃ خیر التقنیہ ڈومریا گنج

سال شائع: 2013

سب کچھ خدا سے مانگ لیا، تجھ کو مانگ کر اٹھتے نہیں ہیں ہاتھ میرے اس دعا کے بعد فرماتے ہیں :﴿ رَبَّنَا وَابْعَثْ فِیْہِمْ رَسُوْلًا مِّنْہُمْ یَتْلُوْا عَلَیْہِمْ اٰیٰتِکَ وَیُعَلِّمُہُمُ الْکِتَابَ وَالْحِکْمَۃَ وَیُزَکِّیْہِمْ اِنَّکَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ ﴾ ( بقرہ :129) پرور دگارا ! ان لوگوں میں خود انہیں میں سے ایک رسول مبعوث فرما، جو انہیں تیری آیات سنائے اور انہیں کتاب وحکمت کی تعلیم دے اور انہیں ( گناہوں سے ) پاک کرے تو بڑا مقتدراور حکمت والاہے۔اس دعا کا نتیجہ یہ ہوا کہ اﷲ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بعد جتنے بھی پیغمبر بشمول ہمارے رسول جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھیجے وہ تمام کے تمام آپ کی ہی اولاد میں سے تھے۔ 5۔ امام الحُنفاء حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی اولاد کی بت پرستی سے حفاظت کے لئے اﷲ تعالیٰ سے خصوصی دعا فرمائی : ﴿وَاجْنُبْنِیْ وَبَنِیَّ اَن نَّعْبُدَ الْاَصْنَامَ ٭رَبِّ اِنَّھُنَّ اَضْلَلْنَ کَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ﴾(ابراہیم : 35؍36) ( اے اﷲ!) مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچانا ‘میرے پروردگار! ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ شیخ ابراہیم تیمی رحمہ اللہ نے کیا خوب بات کہی ہے :" مَن یَّأمَنُ الْبَلَائَ بَعْدَ الْخَلِیْلِ علیہ السلام حِیْنَ یَقُوْلُ : ﴿وَاجْنُبْنِیْ وَبَنِیَّ اَن نَّعْبُدَ الْاَصْنَام﴾ کَمَا عَبَدَہَا أَبِیْ وَقَوْمِیْ۔" حضرت خلیل علیہ السلام کے بعد کون مبتلائے فتنہ ہونے کے ڈر سے آزاد رہ سکتا ہے ؟ انہوں نے اﷲ تعالیٰ سے التجا کی کہ :مجھے اور میری اولاد کو اس بات سے بچائے رکھنا کہ ہم اس طرح بتوں کی پوجا کریں جس طرح کہ میرے
x
صفحہعنوان
11تقدیم
16عرضِ مؤلّف
231۔باب اول : ازدواجی تربیت
24شادی انسان کی فطری ضرورت
26شادی کی برکات
30نیک بیوی کا انتخاب
31ایک واقعہ
33بہو بنانے کا معیار
36شریف خاندان کی لڑکی سے بیاہ
38کنواری لڑکیوں سے شادی
40شبِ زفاف
432۔ باب دوم : تربیت دور طفولیت
44اولاد کی تربیت پیدائش سے پہلے
49کان میں اذان کہنا
50تحنیک
52عقیقہ
54عقیقے سے متعلق چند اہم باتیں درجِ ذیل ہیں :
60ناموں کے متعلق اسلامی احکام
62بُرے ناموں کو بدل دینا چاہئے
65کنیت والے نام
66ختنہ
703۔باب سوم : والدین پر اولاد کے حقوق
71اولاد کے متعلق باپ کی ذمّہ داریاں
74اولاد کے لئے والدین کی دعائیں
79بچوں کے درمیان انصاف
84بچوں سے محبت
90باپ اپنے بچوں کو کن الفاظ سے خطاب کرے ؟
91بچوں کی بیمار ی کا شرعی علاج
92نظرِ بدکا علاج
93عام جسمانی تکلیف کا علاج
93نیند میں ڈر جائیں تو یہ دعا پڑھیں
94اولاد کی وفات پر
98اولاد پر والدین کی نیکیوں کے اثرات
1034۔ باب چہارم : روحانی تربیت
104ماں کا کردار
105توحید کی تعلیم
110بچوں کے لئے چند ضروری آداب
111کھانے پینے کے آداب
111کھانے کے بعد کی دُعا
112دودھ پینے کی دُعا
112سونے کے آداب
113سوتے وقت کی دُعا
113قضائے حاجت کے آداب
113بیت الخلاء میں جاتے وقت کی دعا
114بیت الخلاء سے نکلتے وقت کی دعا
114چھینک اور جمائی لینے کے آداب
115سلام کے آداب
117گفتگو کے آداب
118بچوں کے لئے چند ضروری دعائیں کپڑا پہننے کی دُعا
119گھر سے نکلنے کی دُعا
119گھر میں داخل ہونے کی دعا
119آئینہ دیکھنے کے وقت کی دُعا
119پہلا چاند دیکھنے کی دُعا
120سجدہ تلاوت کی دُعا
120روزہ افطار کرنے کی دُعا
120روزہ افطار کرنے کے بعد کی دُعا
121دعائے قنوت
121آیۃ الکرسی
122عبادات کا حکم
124بچوں کے متعلق رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت:
124سیدناعلی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی اپنے بچوں کیلئے وصیت
126حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اﷲکی وصیت
126وضو اور غسل کا طریقہ
129نماز کا صحیح طریقہ
138اﷲ کی مراقبت کا احساس
142باب پنجم : اخلاقی تربیت
143بُری حرکتوں سے باز رکھنا
145جھوٹ سے نفرت دلانا
147ایک سچے لڑکے کا واقعہ
148شہادتِ حق کا ایک نمونہ
149چوری اور دھوکہ دہی سے اجتناب
152علمی مجالس میں حاضری
156گالی گلوچ
157تہذیب وشائستگی کا ایک نمونہ
160منشیات کا استعمال
161سگریٹ نوشی
162تمباکو نوشی کے نقصانات
163شراب خوری
167کفّار کی مشابہت سے پرہیز
172شجاعت اور بہادری
177عیش کوشی
179آلاتِ موسیقی کا استعمال
182ٹی وی کی تباہ کاریاں
185غیرت
188انٹر نیٹ کی مصیبت
189ایک روح فرسا واقعہ
193بے حیائی کا طوفان
196باب ششم : بچیوں کی تربیت
197لڑکی کی پیدائش پر افسوس کرنا
202لڑکیوں کے لئے پردہ کا حکم
207چہرے کا پردہ
212قانونِ حجاب کی برکات
213پردے کے متعلق اسلامی احکامات
216دلہنوں کے لئے دس وصیتیں
218بیٹی کے لئے ماں کی نصیحت
219باب ہفتم : معاشرتی تربیت
220اولاد پروالدین کے حقوق
224ماں کا حق
227ماں کی دعا
228ماں کی بد دعا
231باپ کا ادب واحترام
232اسلاف کا اپنے آ باء کے ساتھ حُسن سلوک
235والدین سے حُسنِ سلوک ان کی وفات کے بعد
238والدین کے حق میں اولاد کی دعائیں
239اولاد اپنے باپ سے کس طرح مخاطب ہو ؟
243رشتہ داروں کے حقوق
246پڑوسیوں کے حقوق
248مساکین کے حقوق
253اہلِ مغرب اورانسانی حقوق
256باب ہشتم : تعلیمی تربیت
257علم کی اہمیت
258استاد کا ادب واحترام
264طلبِ علم کے آداب
265استاد کی بد دعا
266عصری تعلیم اور اس کے نتائج
270عربی مدارس اور ان کا کردار
275باب نہم : اولاد میں بگاڑ، اسباب اور علاج
276غریبی اور مفلسی
277فضول خرچی
280بخیلی اور کنجوسی
283غلط صحبت
286بے جا لاڈ وپیار
288ایک لڑکی کے انحراف کا عبرت آموز واقعہ
290یتیمی
295طلاق
300طلاق کا بدعی طریقہ
303اولاد پر طلاق کے اثرات
304والدین کی لڑائی اور جھگڑا
309باپ کی بد سلوکی
311خاتمہ
Flag Counter