Maktaba Wahhabi

41 - 357
۱۴۰۰ھ کو الریاض کے قریب ان کی گاڑی اُلٹ گئی اور وہ اس جانکاہ حادثہ سے جانبرنہ ہوسکے۔ ع آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے مرحوم کی اولاد میں بھی اپنے والدِ گرامی کے مِشن کو جاری و ساری رکھنے کا جذبہ جواں ہے۔ وہ فقید الدعوۃ باپ کے لگائے ہوئے اس پودے کو مسلسل سینچتے رہنے کا عزم رکھتے ہیں اور یہ پیش کش اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ فَجَزَاہُمُ اللّٰہُ فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ۔ والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ ابوعدنان محمد منیر قمر ۱؍۱۱؍۱۴۰۰ ؁ھ ترجمان اسلامک لاء کورٹ اُم القیوین ۱۱؍۹؍۱۹۸۰ ؁ء ص۔ب:۳۰ دولۃ الامارات العربیہ المتحدہ
Flag Counter