Maktaba Wahhabi

65 - 413
فَیَقُوْلُ:’’أَیْ رَبِّ! وَمَا بَعْثُ النَّارِ؟‘‘۔ فَیَقُوْلُ:’’مِنْ کُلِّ أَلْفٍ تِسْعُمِائَۃٍ وَتِسْعَۃٌ وَّ تِسْعُوْنَ إِلَی النَّارِ، وَوَاحِدٌ إِلَی الْجَنَّۃِ‘‘۔ فَیَئِسَ الْقَوْمُ، حَتَّی مَا أَبْدَوْا بِضَاحِکَۃٍ۔ فَلَمَّارَأَیَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم الَّذِي بِأَصْحَابِہٖ، قَالَ :’’اعْمَلُوْا، وَأَبْشِرُوْا، فَوَالَّذِیْ نَفْسُ مُحَمَّدٍ صلی اللّٰه علیہ وسلم بِیَدِہٖ! إنَّکُمْ لَمَعَ خَلِیْقَتَیْنِ، مَا کَانَتَا مَعَ شَیْئٍ إِلاَّ کَثَّرَتَاہُ :یَأجُوْجُ وَمَا جُوْجُ، وَمَنْ مَّاتَ مِنْ بَنِيْ آدَمَ وَبَنِيْ إِبْلِیْسَ‘‘۔ قَالَ :’’فَسُرِّيَ عَنِ الْقَوْمِ بَعْضُ الَّذِیْ یَجِدُوْنَ‘‘۔ فَقَالَ:’’اعْمَلُوْا، وَأَبْشِرُوْا، فَوَالَّذِیْ نَفْسُ مُحَمَّدٍ صلی اللّٰه علیہ وسلم بِیَدِہٖ! مَا أَنْتُمْ فِي النَّاسِ إِلاَّ کَالشَّامَۃِ فِي جَنْبِ الْبَعِیْرِ، أَوْ کَالرَّقْمَۃِ فِي ذِرَاعٍ الدَّاَبۃ۔‘‘ [1] ’’ہم ایک سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی معیّت میں تھے۔ چلنے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی آگے پیچھے ہو گئے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (سورۃ الحج کی)ان دو آیتوں کے ساتھ اپنی آواز کو بلند فرمایا ( یَا أَیُّھَاالنَّاسُ …) سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد ( وَلٰکِنَّ عَذَابَ اللّٰہِ شَدِیْدٌ ) تک۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے آپ کی آواز کو سنا تو انہوں نے اپنی سواریوں
Flag Counter