Maktaba Wahhabi

48 - 362
[1] کتاب کو ثالث نہیں بنایا۔‘‘ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا :’’ تمہارے ہم پر تین حق ہیں : ۱۔ یہ کہ تمہیں مسجدوں میں آنے سے نہ روکیں ۔ ۲۔ اور نہ ہی تم سے مالِ فے روکیں گے۔ ۳۔ اور یہ کہ تم سے قتال کرنے میں ابتدا نہ کریں جب تک کہ تم پہلے کوئی فساد بپا نہ کرو۔ ‘‘
Flag Counter