Maktaba Wahhabi

84 - 362
۴۲۔مساجد میں شور وشرابا اصل یہ ہے کہ مساجد ( اللہ کے گھر ہیں ، انہیں ) سکون اور وقار ہی ڈھانکے رہے۔ مگر قیامت کی نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مساجد میں آوازیں بلند کی جائیں گی اور مساجد میں لڑائیاں اور جھگڑے ہوں گے۔ ۴۳۔قبائل پر فاسق لوگوں کی قیادت قیادت و سیادت کے لیے اصل یہ ہے کہ شریف ترین، صالح ترین علماء اور حکماء لوگ اپنے قبائل اور عوام
Flag Counter