۱۲۸۔مکہ مکرمہ میں بلند و بالا بلڈنگیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے درو میں مکہ مکرمہ کے باشندگان کی تعداد بہت تھوڑی تھی، اور یہاں پر عمارتیں بھی کم تھیں ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی ہے کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس کے پہاڑوں پر بلند و بالا عمارتیں تعمیر کی جائیں گی۔ |
Book Name | دنیا کا خاتمہ |
Writer | ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمن العریفی |
Publisher | الفرقان پبلیکیشنز خان گڑھ |
Publish Year | |
Translator | فضیلۃ الشیخ شفیق الرحمن الدراوی |
Volume | |
Number of Pages | 362 |
Introduction |