مسلط نہ ہوسکے گا اورنہ ہی اس پر کوئی راہ پائے گا۔‘‘ (مستدرک حاکم) حرمین میں سے کسی ایک میں پناہ گزین ہونا اس لیے کہ دجال مکہ اور مدینہ میں داخل نہیں ہوسکے گا۔ نماز کے آخر میں دجال سے پناہ مانگنا یعنی نماز کے آخری تشہد میں سلام سے پہلے، یہ الفاظ کہے: ((اَللّٰہُمَّ اِنِّیٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ وَمِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ فِتْنَۃِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ۔)) ’’ اے اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے؛ اور زندگی اور موت کے فتنہ (آزمائش )سے ؛ اور مسیح دجال کے فتنہ سے۔ ‘‘ لوگوں کی حفاظت کے لیے دجال کے معاملہ کی وضاحت کرنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : |
Book Name | دنیا کا خاتمہ |
Writer | ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمن العریفی |
Publisher | الفرقان پبلیکیشنز خان گڑھ |
Publish Year | |
Translator | فضیلۃ الشیخ شفیق الرحمن الدراوی |
Volume | |
Number of Pages | 362 |
Introduction |