Maktaba Wahhabi

360 - 362
کچھ اس باب کے متعلق قیامت کی آخری نشانی اور تمام نشانیوں کو ختم کرنے والی چیز، یمن سے نکلنے والی آگ ہے، جو لوگوں کو میدان محشر کی طرف ہانک کر لے جائے گی۔ ارض محشر وہ صاف و سفید زمین ہے جو کہ سکے کی طرح برابر ہے جس میں کسی کے لیے بھی کوئی خاص نشانی نہیں ہوگی۔ ٭ اس آگ کی علامات کیا ہوں گی ؟ ٭ یہ آگ کیسے نکلے گی؟ ٭ کہاں سے نکلے گی ؟ ٭ اس آگ کے بعد کیا ہوگا؟
Flag Counter