Maktaba Wahhabi

354 - 362
کچھ اس باب کے متعلق وہ نشانیاں جن کا مشاہدہ چھوٹا بڑا ہر انسان کرے گا، وہ نظام افلاک کی حرکت میں اچانک پیدا ہونے والا تغیر (تبدیلی )ہے۔ وہ ایسے ہوگا کہ لوگ ایک صبح میں سورج کے اس کی اصلی ٹھکانے سے طلوع ہونے کے منتظر ہوں گے، جیسا کہ اس کی پیدائش سے لے کر آج تک اللہ تعالیٰ کی سنت ہے۔ مگر اچانک سورج مغرب سے طلوع ہوگا، اس وقت توبہ کا دروازہ بند کردیا جائے گا۔ سورج کے مغرب سے طلوع ہونے کے بارے میں آیات اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : ’’کیا یہ لوگ اس امر کے منتظر ہیں کہ ان کے پاس فرشتے آئیں یا ان کے پاس رب آئے یا آپ کے رب کی کوئی (بڑی) نشانی آئے جس روز آپ کے رب کی کوئی بڑی نشانی آپہنچے گی کسی ایسے شخص کا
Flag Counter