کچھ اس باب کے متعلق آخری زمانے میں جب فساد بہت زیادہ پھیل جائے گا، اور برائیوں کاغلبہ ہوگا اور لوگ ان چیزوں کے عادی ہوجائیں گے اور اچھے اور برے آپس میں مل جائیں ، مومن اور منافق ایک ہوجائیں گے بلکہ مسلمان اور کافر ایک ہوجائیں گے، تو اس وقت اللہ تعالیٰ اس چوپائے کونکلنے کی اجازت دے گا۔ یہ چوپایہ کیا ہے ؟ یہ کہاں سے اورکب نکلے گا؟ اور یہ چوپایا کرے گا کیا کیا ؟ چوپائے کے متعلق آیات اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : ’’جب ان کے اوپر عذاب کا وعدہ ثابت ہو جائے گا؛ ہم زمین سے ان کے لیے ایک جانور نکالیں گے |
Book Name | دنیا کا خاتمہ |
Writer | ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمن العریفی |
Publisher | الفرقان پبلیکیشنز خان گڑھ |
Publish Year | |
Translator | فضیلۃ الشیخ شفیق الرحمن الدراوی |
Volume | |
Number of Pages | 362 |
Introduction |