Maktaba Wahhabi

281 - 362
حدیث کا معنی : (صلیب کو توڑدیں گے): صلیب مشہور کراس کا نشان ہے۔ اس کے بارے میں عیسائی گمان کرتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اس پر سولی پر لٹکایا گیا۔ یہ عیسائیوں کا مارکہ ہے، جسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام ختم کردیں گے۔ (خنزیر[1] کو مار ڈالیں گے): خنزیر ایک مشہور جانور ہے۔ اس کا کھانا اسلام میں حرام ہے۔ عیسیٰ علیہ السلام اس کو ختم کرنے کا حکم دیں گے۔ جو اس کے حرام ہونے کے حکم میں بطور مبالغہ کے ہوگا۔
Flag Counter