کچھ اس باب کے متعلق عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے نبیوں میں سے ایک اولو العزم اور مقرب نبی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس خاصیت سے نوازا تھا کہ آپ بغیر باپ کے پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ محترمہ حضرت مریم علیہاالسلام بھی کئی صلاحیتوں کی وجہ سے ایک ممتاز مقام رکھتی تھی۔ وہ محراب میں اللہ کی بندگی کرتی رہتی۔ اور اللہ تعالیٰ اسے روزی دیتا۔ فرمان الٰہی ہے: ’’ جب زکریا مریم کے پاس حجرے میں جاتا تو وہاں کھانا موجود پاتا (بے فصل کا میوہ) پوچھا اے مریم! یہ کھانا تیرے پاس کہاں سے آتا ہے؟ مریم نے جواب دیا: اللہ کے پاس سے آتا ہے۔ بے شک اللہ جس کو چاہتا ہے بے حساب روزی |
Book Name | دنیا کا خاتمہ |
Writer | ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمن العریفی |
Publisher | الفرقان پبلیکیشنز خان گڑھ |
Publish Year | |
Translator | فضیلۃ الشیخ شفیق الرحمن الدراوی |
Volume | |
Number of Pages | 362 |
Introduction |