نہیں ہوں یہاں تک کہ محیط ہمارے سامنے عجیب و غریب شکل میں ظاہر ہورہا ہے، جس کی تحدید کی طاقت نہیں رکھتا ۔‘‘ اس کے بعد اس فضائی بیڑے اور کنٹرول سنٹر کے درمیان تمام رابطے ختم ہوگئے۔ ایسے ہی دوسرے جہاز بھی یہاں پر غائب ہوئے ہیں ۔ اس مثلث کی وضاحت زلزلوں کانظریہ اور ان کا مثلث برمودا میں پیش آنے والے واقعات سے تعلق : …کہتے ہیں کہ اس محیط کی حدود میں زمین پر آنے والے زلزلے ان اچانک اٹھنے والی سخت اور سرکش قسم کی موجوں کا نتیجہ ہیں جو جہازوں کو اس طرف کھینچ لیتی ہیں ، اور وہ جہاز انتہائی سختی کے ساتھ بہت ہی کم لمحات میں اس تہہ میں چلے جاتے ہیں ۔ جب ہوائی جہازوں کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ ان جھٹکوں کی وجہ سے فضاء میں موجیں پیدا ہوتی ہیں ، جن کی وجہ سے پائلٹ جہاز پر اپنا کنٹرول برقرار نہیں رکھ سکتا، اور جہاز کا توازن خراب ہوجاتا ہے۔ |
Book Name | دنیا کا خاتمہ |
Writer | ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمن العریفی |
Publisher | الفرقان پبلیکیشنز خان گڑھ |
Publish Year | |
Translator | فضیلۃ الشیخ شفیق الرحمن الدراوی |
Volume | |
Number of Pages | 362 |
Introduction |