Maktaba Wahhabi

229 - 362
سے پر امن نہ تھے کہ وہ جن ہو۔ اس نے کہا: مجھے بیسان کے باغ کے بارے میں خبر دو ؟ ہم نے کہا :اس کی کس چیز کے بارے میں تم خبر معلوم کرنا چاہتے ہو؟ اس نے کہا: میں اس کی کھجوروں کے پھل کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں ؟ ہم نے اس سے کہا: ہاں پھل آتا ہے۔ اس نے کہا: عنقریب یہ زمانہ آنے والا ہے کہ وہ درخت پھل نہ دیں گے۔ اس نے کہا :مجھے بحیرہ طبریہ کے بارے میں خبر دو؟ ہم نے کہا: اس کی کس چیز کے بارے میں تم خبر معلوم کرنا چاہتے ہو ؟ اس نے کہا: کیا اس میں پانی ہے ؟ ہم نے کہا : اس میں پانی کثرت کے ساتھ موجود ہے ؟ اس نے کہا: عنقریب اس کا سارا پانی ختم ہو جائے گا۔ اس نے کہا : مجھے زغر کے چشمہ کے بارے میں بتا ؤ ؟ ہم نے کہا: اس کی کس چیز کے بارے میں تم
Flag Counter