Maktaba Wahhabi

211 - 362
’’قیامت کی نشانیاں ایک کے بعد دوسری ایسے ظاہر ہوں گی جیسے موتی لڑی میں ہوتے ہیں ۔‘‘ (طبرانی) اس بات میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے کہ قیامت کی بعض بڑی نشانیاں چھوٹی نشانیوں کے ساتھ مل جائیں ۔ مثال کے طور پر امام مہدی کا ظہور ہو، پھر کئی ایک چھوٹی نشانیاں پیش آئیں اور ان کے بعد دجال کا خروج ہو، ایسے بھی ہوسکتا ہے، واللہ تعالیٰ اعلم۔ ****
Flag Counter