«عن ابى هريرة رضي اللّٰه عنه قال:قال رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم:يأتى على الناس زمان لا يبالى المرء ما أخذمته أمن الحلال أم من الحرام»(صحيح البخارى:2059- مشكوة:2761) ’’ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ آدمی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس مال و متاع لیا ہے وہ حلال میں سے ہے یا حرام میں سے۔‘‘ |
Book Name | تفہیم دین |
Writer | مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی |
Publisher | دار الاندلس |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 389 |
Introduction |