Maktaba Wahhabi

262 - 389
ارشادِ باری تعالی ہے: ﴿وللّٰه على الناس حج البيت من استطاع إليه سبيلا﴾(آل عمران:97) ’’ اور اللہ ہی کے لیے لوگوں کے ذمہ بیت اللہ کا حج ہے جو اس کی طرف راستے کی استطاعت رکھتا ہو۔‘‘ « من حج للّٰه فلم يرفث ولم يفسق رجع كيوم ولدنه امه» ’’ جس آدمی نے اللہ کے لیے حج کیا فحش گوئی نہیں کی اور نہ ہی فسق کیا وہ(گناہوں سے صاف ستھرا ہو کر)اس دن کی طرف واپس پلٹتا ہے جس دن اس کی ماں نے اسے جنم دیا تھا۔‘‘
Flag Counter