Maktaba Wahhabi

210 - 389
عن أبي هريرة رضي اللّٰهُ عنه قال:قال رسول اللّٰه صلى اللّٰهُ عليه وسلم« مَنِ اتَّبَعَ جَنَازَةَ مُسْلِمٍ،إيمَانًا واحْتِسَابًا،وكانَ معهُ حتَّى يُصَلَّى عَلَيْهَا ويَفْرُغَ مِن دَفْنِهَا،فإنَّه يَرْجِعُ مِنَ الأجْرِ بقِيرَاطَيْنِ،كُلُّ قِيرَاطٍ مِثْلُ أُحُدٍ،ومَن صَلَّى عَلَيْهَا ثُمَّ رَجَعَ قَبْلَ أنْ تُدْفَنَ،فإنَّه يَرْجِعُ بقِيرَاطٍ» (صحيح البخاري:1325- صحيح مسلم 52/945-مشكوة1651) ’’ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو آدمی کسی مسلم کےجنازے کے پیچھے ایمان و ثواب سمجھ کر گیا اور اس کےساتھ رہایہاں تک کہ اس نے جنازہ پڑھا اور اس کےدفن سے فارغ ہوا تو وہ دو قیراط اجر لے کر لوٹتا ہے دو قیراط احد پہاڑ کی مثل ہے اور جو جنازہ پڑھ کر دفن سے پہلے واپس آجاتا ہے وہ ایک قیراط ثواب لے کر لوٹتا ہے۔‘‘
Flag Counter