کچھ اس باب کے متعلق قیامت کی نشانیاں کئی طرح کی ہیں ۔ ان میں سے کچھ زمین سے تعلق رکھتی ہیں ، جیسے کہ زمین کا دھنسنا، او رقحط سالی، اور ان میں سے کچھ لوگوں سے متعلق ہیں ، جیسے عورتوں کی کثرت اور مرد وں کی قلت، اور ان میں سے کچھ اخلاق سے متعلق ہیں جیسے زنا کا پھیل جانا اور ان میں سے کچھ فلک اور آسمان سے تعلق رکھتی ہیں ؛ ان میں سے ایک دھواں ہے۔ ٭ دھویں سے مراد کیاہے ؟ ٭ کیا یہ نشانی پیش آچکی ہے ؟ ٭ اس میں کیا حکمت ہے ؟ اس نشانی کے قیامت کی نشانی ہونے کے بارے میں اصل اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے : ’’(اے پیغمبر ) اس دن کاانتظار کیجیے جب آسمان سے ایک کھلا دھواں اٹھے گا۔لوگوں پر چھاجائے گا |
Book Name | دنیا کا خاتمہ |
Writer | ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمن العریفی |
Publisher | الفرقان پبلیکیشنز خان گڑھ |
Publish Year | |
Translator | فضیلۃ الشیخ شفیق الرحمن الدراوی |
Volume | |
Number of Pages | 362 |
Introduction |