Maktaba Wahhabi

324 - 362
کیا دیوار ذوالقرنین کا دیوار چین[1] سے کوئی تعلق ہے ؟ دیوار ذوالقرنین اور دیوار چین کے مابین کئی وجوہات کی بنا پر فرق پایا جاتا ہے : ۱۔ جو دیوار حضرت ذوالقرنین نے تعمیر کی تھی ؛ وہ یاجوج ماجوج کو روکنے کے لیے تعمیر کی تھی ؛ جب کہ دیوار چین چینی حکمرانوں نے اپنی حکومتوں کی حفاظت کے لیے تعمیر کی تھی۔ ۲۔ دیوار ذو القرنین آیت کی روشنی میں لوہے اور تانبے سے تعمیر کی گئی ہے۔ جب کہ دیوار چین پتھروں اور اینٹوں سے تعمیر کردہ ہے۔
Flag Counter