Maktaba Wahhabi

206 - 362
و نصرت نازل ہو۔ یا ہماری کوشش کے بغیر زمین سے کچھ نکل آئے۔ پس مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ یہودیوں سے جنگ لڑنے کی تیاری کریں اور قابض نصرانیوں کو اسلامی شہروں سے نکال باہر کریں ۔ذلت و رسوائی کے ساتھ ہاتھ پہ ہاتھ دھرے نہ بیٹھے رہیں ۔ کہ خروج مہدی کا انتظار کریں ، تاکہ وہ ہماری قیادت کرے۔ بلکہ ہمیں چاہیے کہ ہم جمع ہوکر اپنے دین کی نصرت کریں ۔ اگر ان حالات میں مہدی کا خروج ہوگیا تو ہم ان کی مدد کریں گے۔ ****
Flag Counter