Maktaba Wahhabi

144 - 362
کاشتکاری ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے کہ عرب کے صحراء کو باغ او رباغیچے بنادے۔اور سر سبز زرخیز لمبے چھاؤں والی زمین سے تبدیل کر دے۔ یہ علامت اگرچہ ابھی تک ظاہر نہیں ہوئی، تاہم پھر بھی ہر آنے والی چیز قریب تر ہوتی ہے۔ رہا تبوک کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ’’اے معاذ! اگر تیری زندگی لمبی ہوئی تو تو دیکھے گا کہ اس چشمے کا پانی باغوں کو سیراب کر دے گا۔‘‘ تو یہ آج کل وہاں پر زراعت کی صورت میں دور دور تک نظر آرہا ہے۔
Flag Counter