Maktaba Wahhabi

343 - 406
ذریعے عظیم انسانی واسلامی خدمات انجام دے چکے تھے۔دوسری جانب وہ لوگ ہیں جو فتح مکہ کے بعد مشرف باسلام ہوئے۔ مثلاً ابوسفیان بن حرب اور آپ کے دونوں بیٹے معاویہ و یزید رضی اللہ عنہم ۔ نیز ابوسفیان بن حارث ربیعہ بن حارث اورعقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہم ۔ یہ حسب و نسب کے اعتبار سے پہلے لوگوں کے مقابلہ میں افضل ہیں ۔یہ لوگ قریش کے بنو عبد المطلب کے گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ۔جب کہ وہ شرافت نسبی سے بہرہ ور نہیں ۔ مگر ان کی فضیلت اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ ہے جس کی وجہ فتح سے قبل اسلام لانا اللہ کی راہ میں خرچ کرنا اور اس کی راہ میں جہاد کرناہے ۔ ٭٭٭
Flag Counter