Maktaba Wahhabi

231 - 453
کرتے ہیں یہ سراسر فحاشی اور گناہ کا کام ہے ۔ (7) SMS پر وقت ضائع نہ کریں : بعض لوگ سارا دن میسیج لکھتے رہتے ہیں اور اپنا قیمتی وقت برباد کرتے ہیں ، اس نعمت کی قدر کریں، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کے متعلق سوال کرنے والا ہے ۔ (8) خالی Message : بعض دفعہ بے دھیانی میں یا یہ کہ بچے موبائل کے مختلف بٹن دباتے رہتے ہیں جس سے خالی پیغام ارسال ہوتا ہے جبکہ بٹن دبانے والے کو علم بھی نہیں ہوتا ۔ بعض دفعہ بار بار میسیج ریسیو ہوتے ہیں اس سے احتیاط کریں تاکہ آپ کا بیلنس بھی ضائع نہ ہو اور دوسرا آدمی پریشان بھی نہ ہو ۔ نوٹ :  اس مضمون کی تیاری کے وقت درج ذیل علمی مواد سے استفادہ کیا گیا ہے ۔باری تعالیٰ خدمت دین میں مصروف عمل شخصیات، ادارہ جات کو اجر جزیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 1 ٹیلی فون اور موبائل کااستعمال آداب، فوائد، نقصانات، مولفہ محمد اختر صدیق 2 ٹی وی کے نقصانات اور اس کے فوائد کا جائزہ ، مولفہ ام عبد الرب 3 سہ ماہی مجلہ ’’التراث ‘‘ غواڑی، بلتستان، ج 17، شمارہ نمبر 50 4 مکتبہ صید الفوائد (عربی ویب سائٹ) 5 Hamariweb(اردوویب سائٹ) 6 ماہنامہ مجلہ’’ طوبیٰ‘‘ مطبوعہ جامعہ ابن تیمیہ، بہار ہندوستان ، نومبر 2011ء؁ 7 مسلمانوں کا فکری اغو، مولفہ :ام عبد منیب 8 سہ ماہی’’ ایقاظ‘‘ لاہور، مدیر: حامد کمال الدین
Flag Counter