Maktaba Wahhabi

162 - 453
سندھ اسمبلی کےخلافِ شریعت اور آئین فیصلے ڈاکٹر عبدالحفیظ سمّوں[1] سندھ اسمبلی نے 28 اپریل 2014 کے اجلاس میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس کے مطابق 18 سال سے کم عمر میں شادی کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے ، خبر کے مطابق نابالغ لڑکی سے نکاح کرنے والا مرد، نکاح پڑھنے والا مولوی اور لڑکی کے والدین تین سال کے لیے جیل میں ڈالے جائیں گے ۔[2] آئیے دیکھتے ہیں کہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل نمبر: 227 میں کیا لکھا ہوا ہے:
Flag Counter