Maktaba Wahhabi

57 - 379
لیکن شرک کو کبھی معاف نہیں کرے گا، حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ((یَا ابْنُ آدَمَ اِنَّکَ لَوْ آتَیْتَنِیْ بِقِرَابِ الْاَرْضِ خَطَایَا ثُمَّ لَقِیْتَنِیْ لَا تُشْرِکْ بِیْ شَیْئًا لَأَتَیْتَکَ بِقِرَابِہَا مَغْفِرَۃ۔))[1] ’’اے ابن آدم! اگر زمین کے برابر گناہ کرکے میرے پاس آؤگے اور مجھ سے اس حال میں ملوگے کہ میرے ساتھ شرک نہیں کیا تو میں تیرے پاس زمین کے برابر مغفرت لے کر آؤں گا۔‘‘
Flag Counter