Maktaba Wahhabi

محبت کرنا سیکھئے

مؤلف: عبد اللہ اعجاز تیمی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

249
پوری فرماتاہے اور جو کسی مسلمان کی تکلیف دور کرے اللہ تعالیٰ قیامت کی تکلیفوں میں سے اس کی تکلیف دور فرمائے گا اور جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔‘‘ اس فرمان رسول کی روشنی میں ہر آدمی غور وخوض کرے کہ کون ہے جو اللہ تعالیٰ کی مدد کا محتاج نہیں ہے ، انسان نمازوں میں اور دوسرے اوقات میں اللہ کے سامنے ہاتھ اٹھاتا ہے اور گڑگڑا کر اللہ کی مدد ونصرت کی درخواست کرتا ہے، مالی وجانی نقصان سے پناہ مانگتاہے، بیوی،بچے اورخاندان وکنبہ کے افراد کی سلامتی چاہتاہے، حادثہ اور ناگہانی مصیبت سے پناہ مانگتا ہے، حالانکہ ان تمام نقصان وتکلیف کے سبب پڑوسی اور گاؤں کے لوگ ہی بنتے ہیں ، تو کیوں نہ ہم ان کے ساتھ ہمیشہ دوستی ومحبت اور شفقت وہمدردی کا اظہار کریں ، ان کی مدد وتعاون کے لیے ہاتھ ہمیشہ کھولے رکھیں اور ان کے حقوق کی ادائیگی میں کوتاہی نہ کریں تاکہ اللہ تعالیٰ ان کی مدد واعانت اور ان کے ساتھ بھلائی وخیرخواہی کے نتیجہ میں ہمیں ہر قسم کی آفت ومصیبت اور نقصان وخسارہ سے محفوظ رکھے۔ ۲۔قرض دینا: انسان حتی المقدوررزق اور ضروریات زندگی کی تلاش وجستجو میں تگ ودو اوربھاگ دوڑ کرتارہتاہے لیکن بسا اوقات ایسا ہوتاہے کہ وہ اپنی ضرورتیں خود کی کمائی سے پوری نہیں کر پاتا ہے ، اس کے لیے اسے قرض لینے کی ضرورت پڑتی ہے، مثلاً اس کے اوپر کوئی ناگہانی مصیبت آجائے یا مالی تنگی اسے فقروفاقہ کے دروازے تک پہنچا دے یا اس کے بچے سردی کے موسم میں گرم کپڑوں کے محتاج ہوں یا عید وتہوار کے موقع پر بچوں کے لیے کپڑے خریدنے ہوں یا وہ کسی کا مقروض ہو اور قرض کی ادائیگی کا وقت آپہنچا ہو اور اس کے پاس اس کی ادائیگی کا سامان نہ ہو، گھر میں کوئی سخت بیمار ومریض ہو اور اس کے علاج ومعالجہ کے لیے فوری طور پہ روپے کی سخت ضرورت ہو، لڑکی کی شادی کرنا ہو، ان صورتوں میں اگر وہ آپ کے
x
صفحہعنوان
13عرضِ ناشر
15مقدمہ
15محبت نہیں توکچھ بھی نہیں :
15خالق کی مخلوقات سے محبت:
21مخلوقات کی خالق سے محبت :
22رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اللہ تعالیٰ سے محبت :
24صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اللہ تعالیٰ سے محبت :
25اہل ایمان کی اللہ تعالیٰ سے محبت :
27مخلوقات کی مخلوقات سے باہمی محبت :
34اس کتاب سے متعلق چند باتیں :
36محبت اور عشق( دو متضاد حقائق)
37حقیقی محبت:
41اللہ تعالیٰ سے محبت
51صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اللہ تعالیٰ سے محبت :
55اللہ سے اصل محبت توحید ہے :
58اللہ تعالیٰ سے محبت کا تقاضا
58۱۔ موت سے محبت ، اللہ سے ملاقات اور اسے دیکھنے کا شوق:
59۲۔تنہائی میں اللہ کو یاد کرنا:
60۳۔اللہ کی عبادت وطاعت:
61۴۔قرآن کریم کی تلاوت :
62۵۔ قضا وقدر پہ رضا مندی :
63۶۔اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک نہ کرنا :
66اللہ تعالیٰ سے محبت پیدا کرنے والی چیزیں
66۱۔اللہ تعالیٰ کی معرفت :
70۲۔حضورِ قلب کے ساتھ اللہ کا ذکرکرنا:
74صبح وشام کی دعائیں
78۳۔قرآن کریم کو بغور پڑھنا :
79۴۔ الحب للّٰہ والبغض للّٰہ :
82۵۔کثرت سے نوافل ادا کرنا :
83رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت
88صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت
88۱۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت :
89حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غار کا واقعہ:
90۲۔حضرت علی رضی اللہ عنہ کی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت :
91۳۔انصار کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت :
91۴۔حضرت معاذ بن عمرواور حضرت معاذ بن عفراء رضی اللہ عنہما کی محبت :
92۵۔حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت:
93۶۔حضرت خبیب بن عدی رضی اللہ عنہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت :
93۷۔حضرت ربیعہ بن اسلمی رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت :
93۸۔حضرت سواد بن عنزیہ رضی اللہ عنہ کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت :
94۹۔ثوبان رضی اللہ عنہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت:
95رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا تقاضا
95۱۔اتباع سنت:
100۲۔بدعت سے احتراز:
106۳۔درود شریف پڑھنا :
109اہل ایمان سے محبت
118والدین سے محبت
131غم زدہ ماں کی طرف سے بیٹے کے نام ایک خط
139باپ کی جانب سے بیٹے کے نام ایک نصیحت نامہ
141انسانی تخلیق کا مقصد :
147مومن سے دوستی:
149لقمان علیہ السلام کی نصیحت :
152رشتہ داروں سے محبت
160صلہ رحمی سے پہلو تہی :
167بیوی سے محبت
169عورت دین دار ہو:
170واقعہ :
180عورتوں پر مردوں کے حقوق
181۱۔نرم گفتاری اور مزاح:
182۲۔زیب وزینت :
184۳۔حسن معاشرت :
187۴۔بری عورتوں سے دوری :
191مردوں پہ عورتوں کے حقوق
196اولاد سے محبت
201اولاد کی تربیت :
211۱۔نومولود کے کان میں اذان واقامت :
212۲۔گھٹی دینا اور دعائے برکت :
213۳۔عقیقہ کرنا:
214۴۔سرمونڈنا :
215۵۔نام تجویز کرنا :
218۶۔ختنہ کرنا :
219۷۔بچوں کے ساتھ شفقت:
220۸۔بچوں کو دینی تعلیم دینا:
231طلباء کے لیے ایک لمحہ فکریہ!
232۹۔بچوں کو نماز کی تعلیم :
240پڑوسی سے محبت
245۱۔پڑوسی کی مدد:
249۲۔قرض دینا:
251۳۔ضرورت پوری کرنا:
253۴۔عیادت کرنا :
255۵۔مبارک باد دینا :
257۶۔تعزیت کرنا:
260۷۔جنازے میں شرکت :
262۸۔بلند عمارت کی تعمیر :
263۹۔پکوان سے اذیت نہ دینا :
265۱۰۔پھلوں کا تحفہ :
266مہمانوں سے محبت
271مہمان نوازی کے آداب:
278غیرحقیقی محبت’’ عشق‘‘
282عشق کی تباہ کاریاں
282عاشق اور معشوقہ دونوں جل کر مر گئے :
283عاشق ومعشوقہ نے خود کشی کرلی :
283عشق بازی اور ہمارا معاشرہ :
284الف: عشق بازی کیوں ؟
288ب: عشق بازی کے ذرائع اور ان کا حل
288۱۔ اسلامی تربیت سے لاپرواہی:
289۲۔ ٹیلی فون:
290۳۔ فلم بینی:
291۴۔ مخلوط تعلیم:
291۵۔ نوکری کرنا:
292۶۔بے پردگی:
293۷۔ چہرے کا پردہ:
294۸۔ زیب وزینت کا پردہ:
294۹۔ آواز کا پردہ:
296عشق کی تباہ کاریاں
296عشق کی تعریف:
297عشق کی اقسام
299عشق کی اہم اقسام
299پہلی قسم:… مردوں کا عورتوں سے عشق:
300دوسری قسم:… عورتوں کامردوں سے عشق:
301تیسری قسم:… مردوں کا مردوں سے عشق :
302چوتھی قسم:… عورتوں کا عورتوں سے عشق:
302عشق پر دلالت کرنے والے امور :
302عشق اختیاری یااضطراری
304عشق کے خطرات
305عشق کے نقصانات اور منفی پہلو
305۱۔بسا اوقات عشق کفر کا سبب :
309۲۔ عاشق اور وصل معشوق کے وسائل:
309۳۔ عاشق کا ذکر الٰہی سے دور ہوجانا :
311۴۔عاشق کے دل کا عذاب:
312۵۔عاشق کا دنیا و آخرت سے بے بہرہ ہوجانا:
313۶۔ عاشق اوردنیاوی آفات:
315صحابہ کرام بہترین مخلوق کیوں تھے؟
318۷۔ لوگوں میں عاشق کے کردارکی خرابی:
318۸۔معشوق کا عاشق کو بلیک میل کرنا:
319۹۔ عشق جرائم کی جڑ:
319۱۰۔ حسن ِ خاتمہ کی توفیق نہ ہونا:
322۱۱۔ عقل کا فتور :
322عشق کے اسباب
322۱۔ اللہ تعالیٰ کی محبت سے اعراض:
323۲۔ پیارکی طلب:
324۳۔حرام گانے ، اور گندی فلمیں :
325۴۔شخصی کمزوری اور تقلید:
325۵۔ مثالی شخصیت کا خاتمہ :
325۶۔ فراغت:
326۷۔ زیب و زینت :
326۸۔ اپنے اعضاء کی حفاظت نہ کرنا :
328عشق سے بچاؤ کا طریق کار
328۱۔ عشق کے اسباب سے اجتناب:
328۲۔ صرف اللہ تعالیٰ کی محبت :
329۳۔ تعلقات کا خاتمہ :
329۴۔ نگاہ کی حفاظت :
330عشق کا علاج
330۱۔ فرار:
332۲۔ معشوق کی برائیوں پر غور وفکر :
333۳۔ حرام سے نفس کو جھڑکنا:
334۴۔ نفس کو رب کی عظمت کی یاد دہانی:
334۵۔ عشق کے انجام پر نظر:
335۶۔ دعا:
337۷۔ صبر
337۸۔ مجاہدۂ نفس:
337۹۔ ثقہ لوگوں سے مشورہ :
341شہوت کی آگ
341شہوت کی تعریف:
341شہوت کیوں پیدا کی گئی؟
344حرام شہوت میں پڑنے کے اسباب
344۱۔ایمانی کمزوری:
345۲۔ برے ساتھی :
346۳۔ بد نظری:
346۴۔ فراغت ِوقت:
347۵۔ نظر بازی:
347۶۔شہوت انگیزی کی قربت:
348شہوت کے ساتھ برتاؤ
349پہلا قاعدہ:… ’’معاذ اللہ‘‘ کہنا:
351دوسرا قاعدہ:…خائن نظر سے اجتناب :
353بد نظری کو شرمگاہ کی حفاظت سے مقدم کیوں کیا؟
357اچانک نظر:
358نظر نیچی رکھنے کے فوائد:
360تیسرا قاعدہ:… خیالات سے دفاع:
366شہوت کا علاج کیسے کریں ؟
367۱۔نکاح کرنا:
369٭:…نیک عورت آدھے دین کی حفاظت:
369٭:…نکاح میں اجر ، بے حیائی میں گناہ:
370٭:…عفت کے طالب کے لیے اللہ کی مدد:
371۲۔روزہ:
373۳۔جسمانی طاقت کا نفع بخش استعمال:
373۴۔شہوت انگیزی سے اجتناب:
374۵۔جب کوئی عورت بھلی لگے تو اپنی بیوی کے پاس جائے:
376۶۔بلاضرورت عورتوں کے گھر سے نکلنے پر پابندی:
376۷۔گھر میں عبادت کی کثرت :
377۸۔دعا:
380۹۔ گناہ کے خطرناک نتائج میں غور وفکر :
380پاک دامن مردوں کے قصے
381۱۔سیّدنا یوسف علیہ السلام
385۲۔جریج عابد رحمہ اللہ کا قصہ :
385۳۔ربیع بن خثیم رحمہ اللہ کا قصہ :
386۴۔سری بن دینا ررحمۃ اللہ علیہ کا قصہ :
387۵۔ ابو بکر المسکی رحمہ اللہ کا قصہ :
388پاک دامن عورتوں کے قصے
388شہوت پرستوں کے قصے
391خاتمہ
Flag Counter