Maktaba Wahhabi

محبت کرنا سیکھئے

مؤلف: عبد اللہ اعجاز تیمی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

366
جانتا ہے تو اس سے حیا کریں اور کوشش کریں کہ ان خیالات اور وسوسوں سے دور رہیں ، اور اپنے حال پر غور وفکر کریں کہ جب آپ کے پاس کوئی جاننے والا آجائے یا کوئی دوست آجائے اور آپ کوئی برائی کا کام کررہے ہوں ؟ توآپ سوچ سکتے ہیں کہ آپ کیا کریں گے؟ پس اللہ عزو جل اس بات کا زیادہ حقدار ہے کہ اس سے حیا کی جائے۔ ۴۔ عظمت الٰہي:… اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی عظمت و جلال کو اپنے سامنے رکھیں ۔ ۵۔ خوفِ الٰہي:…اس بات کا اپنے دل میں خوف کہ کہیں ان برے خیالات کی وجہ سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی نظروں سے نہ گرجائیں اور بالکل بے قیمت ہو کر رہ جائیں ۔ ۶۔ دل پر غیرت:… اس بات کی بھر پور کوشش کریں کہ آپ کے دل میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی محبت کے علاوہ کوئی چیز گھر نہ کرسکے۔ ۷۔ بُرے خیالات:…ان برے خیالات سے ڈرتے رہیں ، کہیں ایسا نہ ہو کہ دل کے اندر موجود باقی ایمان کو بھی یہ افکار ہڑپ نہ کرلیں ۔ ۸۔ بُرے وسوسے:… اس بات کا پختہ یقین کر لیجیے کہ یہ وسوسے اور خیالات ایسے ہی ہیں جیسے کہ پرندے کے لیے دانہ۔ جنہیں شیطان اس لیے القاء کرتا ہے تاکہ وہ انسان کو اپنا مکمل شکار بنا سکے۔ تو ہر ایک وسوسہ شیطان کی طرف نصب شدہ کڑکی [شکار کا آلہ ]ہے۔ ۹۔ ردّي (بُري و بے کار)باتیں :…یہ بات بھی اچھی طرح جان لیجیے کہ یہ ردّی خیالات اور ایمانی خیالات ایک دل میں جمع نہیں ہوسکتے۔ ۱۰۔ خیالات صحرا ہیں :…آپ جان لیجیے کہ وسوسے خیالات کا ایسا سمندر ہیں جن کا نہ ہی کوئی آخر ہے اورنہ ہی کوئی ساحل۔ جو اس سمندر میں داخل ہوا وہ غرق ہوگیا۔ شہوت کا علاج کیسے کریں ؟ بندوں پر اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے کہ انھیں ایسے ہی شتر بے مہار نہیں چھوڑ دیا ، اور نہ ہی انھیں بے مقصد پیدا کیا ہے۔ بلکہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے ایک دین ِ قیم نازل کیا، جس میں ان کا علاج ہے ، اوران کے امور حیات میں پیش آنے والے ہر ٹیڑھیپن [یعنی بیماری و
x
صفحہعنوان
13عرضِ ناشر
15مقدمہ
15محبت نہیں توکچھ بھی نہیں :
15خالق کی مخلوقات سے محبت:
21مخلوقات کی خالق سے محبت :
22رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اللہ تعالیٰ سے محبت :
24صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اللہ تعالیٰ سے محبت :
25اہل ایمان کی اللہ تعالیٰ سے محبت :
27مخلوقات کی مخلوقات سے باہمی محبت :
34اس کتاب سے متعلق چند باتیں :
36محبت اور عشق( دو متضاد حقائق)
37حقیقی محبت:
41اللہ تعالیٰ سے محبت
51صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اللہ تعالیٰ سے محبت :
55اللہ سے اصل محبت توحید ہے :
58اللہ تعالیٰ سے محبت کا تقاضا
58۱۔ موت سے محبت ، اللہ سے ملاقات اور اسے دیکھنے کا شوق:
59۲۔تنہائی میں اللہ کو یاد کرنا:
60۳۔اللہ کی عبادت وطاعت:
61۴۔قرآن کریم کی تلاوت :
62۵۔ قضا وقدر پہ رضا مندی :
63۶۔اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک نہ کرنا :
66اللہ تعالیٰ سے محبت پیدا کرنے والی چیزیں
66۱۔اللہ تعالیٰ کی معرفت :
70۲۔حضورِ قلب کے ساتھ اللہ کا ذکرکرنا:
74صبح وشام کی دعائیں
78۳۔قرآن کریم کو بغور پڑھنا :
79۴۔ الحب للّٰہ والبغض للّٰہ :
82۵۔کثرت سے نوافل ادا کرنا :
83رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت
88صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت
88۱۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت :
89حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غار کا واقعہ:
90۲۔حضرت علی رضی اللہ عنہ کی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت :
91۳۔انصار کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت :
91۴۔حضرت معاذ بن عمرواور حضرت معاذ بن عفراء رضی اللہ عنہما کی محبت :
92۵۔حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت:
93۶۔حضرت خبیب بن عدی رضی اللہ عنہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت :
93۷۔حضرت ربیعہ بن اسلمی رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت :
93۸۔حضرت سواد بن عنزیہ رضی اللہ عنہ کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت :
94۹۔ثوبان رضی اللہ عنہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت:
95رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا تقاضا
95۱۔اتباع سنت:
100۲۔بدعت سے احتراز:
106۳۔درود شریف پڑھنا :
109اہل ایمان سے محبت
118والدین سے محبت
131غم زدہ ماں کی طرف سے بیٹے کے نام ایک خط
139باپ کی جانب سے بیٹے کے نام ایک نصیحت نامہ
141انسانی تخلیق کا مقصد :
147مومن سے دوستی:
149لقمان علیہ السلام کی نصیحت :
152رشتہ داروں سے محبت
160صلہ رحمی سے پہلو تہی :
167بیوی سے محبت
169عورت دین دار ہو:
170واقعہ :
180عورتوں پر مردوں کے حقوق
181۱۔نرم گفتاری اور مزاح:
182۲۔زیب وزینت :
184۳۔حسن معاشرت :
187۴۔بری عورتوں سے دوری :
191مردوں پہ عورتوں کے حقوق
196اولاد سے محبت
201اولاد کی تربیت :
211۱۔نومولود کے کان میں اذان واقامت :
212۲۔گھٹی دینا اور دعائے برکت :
213۳۔عقیقہ کرنا:
214۴۔سرمونڈنا :
215۵۔نام تجویز کرنا :
218۶۔ختنہ کرنا :
219۷۔بچوں کے ساتھ شفقت:
220۸۔بچوں کو دینی تعلیم دینا:
231طلباء کے لیے ایک لمحہ فکریہ!
232۹۔بچوں کو نماز کی تعلیم :
240پڑوسی سے محبت
245۱۔پڑوسی کی مدد:
249۲۔قرض دینا:
251۳۔ضرورت پوری کرنا:
253۴۔عیادت کرنا :
255۵۔مبارک باد دینا :
257۶۔تعزیت کرنا:
260۷۔جنازے میں شرکت :
262۸۔بلند عمارت کی تعمیر :
263۹۔پکوان سے اذیت نہ دینا :
265۱۰۔پھلوں کا تحفہ :
266مہمانوں سے محبت
271مہمان نوازی کے آداب:
278غیرحقیقی محبت’’ عشق‘‘
282عشق کی تباہ کاریاں
282عاشق اور معشوقہ دونوں جل کر مر گئے :
283عاشق ومعشوقہ نے خود کشی کرلی :
283عشق بازی اور ہمارا معاشرہ :
284الف: عشق بازی کیوں ؟
288ب: عشق بازی کے ذرائع اور ان کا حل
288۱۔ اسلامی تربیت سے لاپرواہی:
289۲۔ ٹیلی فون:
290۳۔ فلم بینی:
291۴۔ مخلوط تعلیم:
291۵۔ نوکری کرنا:
292۶۔بے پردگی:
293۷۔ چہرے کا پردہ:
294۸۔ زیب وزینت کا پردہ:
294۹۔ آواز کا پردہ:
296عشق کی تباہ کاریاں
296عشق کی تعریف:
297عشق کی اقسام
299عشق کی اہم اقسام
299پہلی قسم:… مردوں کا عورتوں سے عشق:
300دوسری قسم:… عورتوں کامردوں سے عشق:
301تیسری قسم:… مردوں کا مردوں سے عشق :
302چوتھی قسم:… عورتوں کا عورتوں سے عشق:
302عشق پر دلالت کرنے والے امور :
302عشق اختیاری یااضطراری
304عشق کے خطرات
305عشق کے نقصانات اور منفی پہلو
305۱۔بسا اوقات عشق کفر کا سبب :
309۲۔ عاشق اور وصل معشوق کے وسائل:
309۳۔ عاشق کا ذکر الٰہی سے دور ہوجانا :
311۴۔عاشق کے دل کا عذاب:
312۵۔عاشق کا دنیا و آخرت سے بے بہرہ ہوجانا:
313۶۔ عاشق اوردنیاوی آفات:
315صحابہ کرام بہترین مخلوق کیوں تھے؟
318۷۔ لوگوں میں عاشق کے کردارکی خرابی:
318۸۔معشوق کا عاشق کو بلیک میل کرنا:
319۹۔ عشق جرائم کی جڑ:
319۱۰۔ حسن ِ خاتمہ کی توفیق نہ ہونا:
322۱۱۔ عقل کا فتور :
322عشق کے اسباب
322۱۔ اللہ تعالیٰ کی محبت سے اعراض:
323۲۔ پیارکی طلب:
324۳۔حرام گانے ، اور گندی فلمیں :
325۴۔شخصی کمزوری اور تقلید:
325۵۔ مثالی شخصیت کا خاتمہ :
325۶۔ فراغت:
326۷۔ زیب و زینت :
326۸۔ اپنے اعضاء کی حفاظت نہ کرنا :
328عشق سے بچاؤ کا طریق کار
328۱۔ عشق کے اسباب سے اجتناب:
328۲۔ صرف اللہ تعالیٰ کی محبت :
329۳۔ تعلقات کا خاتمہ :
329۴۔ نگاہ کی حفاظت :
330عشق کا علاج
330۱۔ فرار:
332۲۔ معشوق کی برائیوں پر غور وفکر :
333۳۔ حرام سے نفس کو جھڑکنا:
334۴۔ نفس کو رب کی عظمت کی یاد دہانی:
334۵۔ عشق کے انجام پر نظر:
335۶۔ دعا:
337۷۔ صبر
337۸۔ مجاہدۂ نفس:
337۹۔ ثقہ لوگوں سے مشورہ :
341شہوت کی آگ
341شہوت کی تعریف:
341شہوت کیوں پیدا کی گئی؟
344حرام شہوت میں پڑنے کے اسباب
344۱۔ایمانی کمزوری:
345۲۔ برے ساتھی :
346۳۔ بد نظری:
346۴۔ فراغت ِوقت:
347۵۔ نظر بازی:
347۶۔شہوت انگیزی کی قربت:
348شہوت کے ساتھ برتاؤ
349پہلا قاعدہ:… ’’معاذ اللہ‘‘ کہنا:
351دوسرا قاعدہ:…خائن نظر سے اجتناب :
353بد نظری کو شرمگاہ کی حفاظت سے مقدم کیوں کیا؟
357اچانک نظر:
358نظر نیچی رکھنے کے فوائد:
360تیسرا قاعدہ:… خیالات سے دفاع:
366شہوت کا علاج کیسے کریں ؟
367۱۔نکاح کرنا:
369٭:…نیک عورت آدھے دین کی حفاظت:
369٭:…نکاح میں اجر ، بے حیائی میں گناہ:
370٭:…عفت کے طالب کے لیے اللہ کی مدد:
371۲۔روزہ:
373۳۔جسمانی طاقت کا نفع بخش استعمال:
373۴۔شہوت انگیزی سے اجتناب:
374۵۔جب کوئی عورت بھلی لگے تو اپنی بیوی کے پاس جائے:
376۶۔بلاضرورت عورتوں کے گھر سے نکلنے پر پابندی:
376۷۔گھر میں عبادت کی کثرت :
377۸۔دعا:
380۹۔ گناہ کے خطرناک نتائج میں غور وفکر :
380پاک دامن مردوں کے قصے
381۱۔سیّدنا یوسف علیہ السلام
385۲۔جریج عابد رحمہ اللہ کا قصہ :
385۳۔ربیع بن خثیم رحمہ اللہ کا قصہ :
386۴۔سری بن دینا ررحمۃ اللہ علیہ کا قصہ :
387۵۔ ابو بکر المسکی رحمہ اللہ کا قصہ :
388پاک دامن عورتوں کے قصے
388شہوت پرستوں کے قصے
391خاتمہ
Flag Counter