Maktaba Wahhabi

108 - 379
میں کوئی دلیل موجود نہیں ہے۔ درود شریف کے لیے درود ابراہیمی سب سے بہتر ہے جس سے تمام لوگ واقف ہیں اور یہی درود نمازوں میں پڑھا جاتا ہے اور جو لوگ اختصار سے پڑھنا چاہتے ہیں وہ بایں طور یہ الفاظ پڑھ سکتے ہیں ۔ اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ۔
Flag Counter