باوجود عدمِ نقل دلیل ہے عدمِ وقوع اور ترک کی۔ الغرض اجتماعی دعا پر دوام اور اس کا التزام سنّت سے ثابت نہیں، بلکہ اقرب الیٰ السنہ انداز یہ ہے کہ کبھی ہاتھ اٹھا کر، کبھی بغیر ہاتھ اٹھائے، کبھی اجتماعی شکل میں اور کبھی انفرادی طور پر دعا کی جائے اور بالالتزام دعا نہ کرنے پر تشویش کا شکار نہ ہوں۔ جو شخص من حیث الامام کبھی کبھی ایسا کرتا ہے تو اس پر نکیر بھی نہیںکرنی چاہیے اور یہی ہے: ’’خَیْرُ الْاُمُوْرِ اَوْسَطُھَا‘‘[1]===