Maktaba Wahhabi

مختصر فقہ الصلاۃ نماز نبوی

مؤلف: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر

ناشر: مکتبہ کتاب وسنت

343
رہنی چاہیے۔ اس بات کی دلیل صحیح مسلم و ابی عوانہ، مسند حمیدی و ابی یعلی، بیہقی اور صحیح ابن خزیمہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث ہے کہ نبیِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب انگلی سے اشارہ کرتے تو وہ یوں ہوتا: (( اَشَارَ بِاِصْبَعِہِ الَّتِیْ تَلِی الْاِبْہَامَ اِلیَ الْقِبلَۃِ رَمَیٰ بِبَصَرِہٖ اِلَیْہَا اَوْ نَحْوَہَا )) [1] ’’آپ صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی سے قبلے کی طرف اشارہ کرتے اور اپنی نگاہ اشارے پر یا اشارے کی طرف رکھتے تھے۔‘‘ جبکہ ابو داود، نسائی، صحیح ابن خزیمہ، مسند احمد اور بیہقی میں حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث میں ہے: (( إِنَّ النَّبِیَّ صلی اللّٰه علیہ وسلم کَانَ اِذَا تَشَہَّدَ اَشَارَ بِاِصْبَعِہِ السَّبَّابَۃِ لَا یُجَاوِزُ بَصَرُہٗ اِشَارَتَہٗ )) [2] ’’نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب تشہّد فرماتے تو انگشتِ شہادت سے اشارہ کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہیں اشارے سے تجاوز نہ کرتیں۔‘‘ انگلی اٹھانے کا موقع و محل: اس سلسلے میں اہلِ علم کی مختلف آرا ہیں: 1- تشہد میں وارد صرف کلمۂ شہادت کے جزء لا الٰہ الا اﷲ کہتے وقت محض ایک مرتبہ انگلی اٹھانا، جیسا کہ معمولی جزوی فرق کے ساتھ یہ احناف اور شافعیہ کا مسلک ہے۔ 2- پورے تشہد یا قعدہ کے دوران میں جب جب بھی اللہ کا کوئی نام آئے، تب
x
صفحہعنوان
27عرضِ مؤلف
30نماز کا مسنون طریقہ اور اس کے احکام و مسائل
30نمازِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور ہماری نماز:
36استقبالِ قبلہ
36استقبالِ قبلہ کی فضیلت:
37استقبال قبلہ
37استقبال قبیلہ کی فضیلت
38استقبالِ قبلہ:
39استقبالِ قبلہ کا انداز:
40جنگل یا بلادِ کفر و شرک یا اندھیرا ہونے کی صورت میں:
41شدید خوف اور مجبوری و بیماری کی حالت میں:
42سواری پر:
43ریل گاڑی، بس، کشتی اور بحری و ہوائی جہاز میں استقبالِ قبلہ:
45قیام
46مرض و عذر میں بیٹھنے کا جواز:
46کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر نماز پڑھنے میں فرق:
47بیماری اور سفر میں پورا اجر:
47سواری پر نماز اور قیام:
49سُترہ
49نمازی کے آگے سے گزرنے کی ممانعت:
50آگے سے گزرنے والے کو روکنا:
51نمازی اور سترے کے مابین فاصلہ:
51کوئی کہاں سے گزرے؟
52سُترہ کس چیز کا ہو؟
521-برچھی یا نیزہ گاڑنا:
522-3-سواری یا اس کی کاٹھی:
524-درخت:
535-ستون:
536-ٹوپی:
53درخت، ستون یا عصا کہاں ہو؟
54نماز میں صف بندی اور پاؤں کی کیفیت
55نمازی کی نظر کہاں ہو؟
56اِدھر اُدھر جھانکنے پر وعید:
56آنکھیں بند یا کھلی رکھنا:
59نیت اور اس کا حکم
60علماو فقہائے احناف کے اقوال:
61صاحبِ ہدایہ:
61علامہ عینی رحمہ اللہ :
61مولانا عبدالحق دہلوی رحمہ اللہ :
62مولانا عبدالحی لکھنوی رحمہ اللہ :
63ملا علی قاری رحمہ اللہ :
63مجددِ الف ثانی رحمہ اللہ :
64علامہ فیروز آبادی رحمہ اللہ :
64علامہ انور شاہ کاشمیری رحمہ اللہ :
64مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ :
65شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ :
65ایک وضاحت:
69احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں:
70سیدھا سادا اور آسان دین:
72دوسرا پہلو:
75نماز کی مسنون کیفیت اور اس کی ترکیب و ترتیب
80اجمال کی تفصیل:
81تکبیرِ تحریمہ ’’اَللّٰہُ اَکْبَرُ‘‘
83تکبیرِ تحریمہ اور رفع یدین:
85کندھوں یا کانوں تک:
87مَرد و زن کے رفع یدین میں عدمِ فرق:
87کانوں کو ہاتھ لگانا:
88رفع یدین کے وقت ہاتھوں اور ہتھیلیوں کی کیفیت:
91رفع یدین کی حکمتیں:
93ہاتھ باندھنا
93امام مالک رحمہ اللہ کا دوسرا قول اور جمہور اہلِ علم کا مسلک:
96دایاں ہاتھ اوپر اور بایاں نیچے:
97ہاتھ باندھنے کی حکمتیں:
98ہاتھ باندھنے کی جگہ :
981-پہلی دلیل:
992-دوسری دلیل:
1003-تیسری دلیل:
1004-ایک اور دلیل:
101بعض دیگر دلائل:
101زیرِ ناف ہاتھ باندھنے کے دلائل:
101پہلی حدیث اور اس کی استنادی حیثیت:
103دوسری دلیل اور اس کا تجزیہ :
103تیسری دلیل ۔۔۔ بلا سند:
104چوتھی دلیل :
105پانچویں دلیل اور اس کی حقیقت:
105شیخ محمد حیات سندھی رحمہ اللہ :
107نتیجۂ بحث:
108راہِ اعتدال:
109مَرد و زَن کے ہاتھ باندھنے میں فرق؟:
111دُعائے استفتاح یا ثنا کا حکم
112مسبوق اور استفتاح:
112ثنا کے مختلف صیغے یا الفاظ:
113ایک اضافہ :
115تعوّذ ’’اَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔‘‘ پڑھنا
115تعوّذ کا دوسرا صیغہ:
116تیسرا صیغہ:
116تعوذ سِرّاً پڑھنا:
116تعوّذکس کس رکعت میں؟
117تسمیہ ’’بِسْمِ اللّٰہِ۔۔۔‘‘ پڑھنا:
118’’بسم اللّٰه ‘‘ جہراً پڑھنا:
118جہراً بسم اللہ پڑھنے کے دلائل:
119’’بِسْمِ اللّٰہِ ۔۔۔‘‘ سِرّاً پڑھنا:
119سِرّاً ’’بِسْمِ اللّٰہِ ۔۔۔‘‘ پڑھنے کے دلائل:
120مطابقت و موافقت:
121۷۸۶۔۔۔ حقیقت یا افسانہ؟
124سورۃ الفاتحہ کا عددی کالم:
132قراء تِ سورۃُ الفاتحہ
132فضلیت:
132فرضیت:
134مقتدی کے لیے حکم:
134قائلینِ قراء ت:
134بعض ائمہ و علمائے احناف کا اختیار:
137تبع تابعین، تابعین رحمہم اللہ اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم سے قائلینِ قراء ت:
138قائلین قراء ت خلف الامام کے دلائلِ قرآن و سنت:
139احادیثِ نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم :
140پچاس سے زیادہ احادیث:
141آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم و تابعین رحمہم اللہ :
143مانعینِ قراء تِ فاتحہ:
143عطرِ گل:
144مدرکِ رکوع کی رکعت:
146آمین
146آمین کا معنیٰ:
146فضلیت و اہمیت اور امرِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
147آمین سے چِڑنے پر وعید:
147عملِ مصطفوی صلی اللہ علیہ وسلم :
148عملِ صحابہ رضی اللہ عنہم :
148ائمہ و فقہا:
150بعض دیگر علما:
150پیرِ پیراں شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ :
151فریقِ ثانی:
152کسی سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنا:
153سورۃ الفاتحہ کے بعد کوئی سورت یا کسی سورت کی کچھ آیات پڑھنا
153کفایتِ فاتحہ اور عدمِ وجوبِ سورت کے دلائل:
153پہلی دلیل:
155دوسری دلیل:
156تیسری دلیل:
157چوتھی دلیل:
158’’فصاعداً‘‘ کی بحث پر نظر ثانی:
158نئے نمازی، نو مسلم اور عاجز کے لیے قراء ت کا حکم:
160کسی سورت یا اس کے کسی حصے کی قراء ت والی رکعتیں:
163نمازِ پنج گانہ اور دوسری نمازوں میں سے جہری و سِرّی نمازیں:
164مختلف نمازوں میں نبیِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت سورتیں اور آیات:
166نمازِ فجر کی سنتیں:
167نمازِ فجرکے فرائض:
169نمازِ ظہر:
171نمازِ ظہر کی آخری دو رکعتوں میں کبھی کبھی قراء ت کر لینا:
172نمازِ عصر:
173مقتدی کے لیے حکم:
174نمازِ مغرب:
176نمازِ مغرب کی سنتیں:
177نمازِ عشا:
178نمازِ تہجد یا قیام اللیل:
179یکے از آدابِ قراء ت و تلاوت:
181رات بھر کے قیام کی ممانعت:
182نمازِ وتر:
183نمازِ وتر کے بعد والی دو رکعتیں:
184ایک وضاحت :
185نمازِ جمعہ:
185نمازِ عیدین:
186نمازِ جنازہ:
187قراء ت میں ترتیبِ قرآن اور ایک رکعت میں کئی سورتیں:
189قراء ت کے سلسلے میں بعض آدابِ امامت:
190بعض آیات کی قراء ت پر جواب دینا:
192ایک غلط فہمی کا تذکرہ :
195تکبیراتِ اِنتقال
196حکمِ تکبیرات:
196اندازِ تکبیر:
198مسئلہ رفع الیدین
198قائلین رفع الیدین:
198دلائل :
198پہلی دلیل:
200دوسری دلیل:
201تیسری دلیل:
202دیگر دلائل:
203ائمہ حدیث و فقہ:
203گیارہ علمائے احناف:
204شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کا فتویٰ:
205مانعین رفع الیدین:
205جائزہ:
206دوسری روایت:
207جائزہ:
207تیسری روایت:
207جائزہ:
207جائزہ:
209رکوع اور اس کا حکم
209کیفیتِ رکوع :
210رکوع کی حالت میں کمر اور سر کی کیفیت:
212رکوع میں وجوبِ اطمینان:
213ٹھونگے مارنا:
214نماز کا چور:
215رکوع کے تسبیحات و اذکار:
215یکے از آدابِ سلام و مصافحہ:
216تسبیحات کی تعداد :
218رکوع و سجود میں تلاوت:
218مدرکِ رکوع کی رکعت :
220قومہ
220قومہ کی کیفیت:
220رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین :
220قومہ کے اَذکار:
222بعض محقّقین و محدِّثین کا نظریہ :
223اس ذکر کی فضیلت:
224فضیلت و بشارت:
225اُسوۂ حسنہ:
225امام سے سبقت کا عقاب:
227متابعتِ امام:
228امامِ بے حضور:
228نمازِ بے سرور:
229قومہ میں ہاتھوں کی کیفیت:
231سجدہ
231سجدۂ اولیٰ:
231سجدہ کا حکم:
232سجدے میں جانے کی کیفیت:
232پہلے ہاتھ رکھنے کے دلائل:
233ا ۔ تردید نظریۂ ضُعف:
233ب۔ تردید نظریۂ قلب و اضطراب:
234پہلے گھٹنے رکھنے کے دلائل:
235مختلف مواقف:
238کیفیتِ سجود
238سات اعضاء پر سجدہ:
2391 پیشانی اور ناک:
2402،3 دونوں ہاتھ:
240ہاتھوں کو رکھنے کی جگہ:
242ہاتھوں اور انگلیوں کی کیفیت:
243کلائیاں یا بازو پہلوؤں سے الگ رکھنا:
244زمین پر نہ بچھانا بلکہ اٹھا کر رکھنا:
246بوڑھوں اور کمزوروں کے لیے رخصت:
2474، 5 پیٹ کو رانوں سے اٹھا کر اور رانوں کو الگ الگ رکھنا:
248عورتوں کے لیے حکم:
2496، 7 پاؤں، انگلیوں اور ایڑیوں کی کیفیت:
251دونوں پاؤں کو ملانا:
252سجدے سے متعلق بعض دیگر مسائل
2521 کپڑے اور بال سمیٹنے کی ممانعت:
253عورتوں کے لیے حکم:
2542- پگڑی یا ٹوپی پر سجدہ:
254قائلینِ جواز اور ان کے دلائل:
255مانعینِ جواز اور اُن کے دلائل:
255خلاصہ:
2563 کنکریوں وغیرہ کو برابر کرنے کی ممانعت:
2574 سجدے میں وجوبِ اطمینان:
2575 فضائلِ سجدہ:
2581- نہایت درجہ قربِ الٰہی:
2582- سجدے سے جنت کا حصول اور شیطان کا رونا:
2593- رفاقتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم :
260سجود کے اَذکار و تسبیحات:
262سجود میں قراء ت کی ممانعت:
262سجدے میں کمر سیدھی کرنا:
264جلسہ بَین السجدتین
264جلسہ کی کیفیت:
265ایڑیوں پر بیٹھنا:
266اس جلسہ میں وجوبِ اطمینان:
267بین السجدتین کی دُعائیں:
268دوسرا سجدہ:
269جلسۂ اِستراحت
269قائلین کے دلائل:
271مانعین کے دلائل:
273بعض آثار:
274ہاتھوں کے بل اُٹھنا:
274ہاتھوں کا انداز:
275ہاتھ نہ ٹیکنے والی احادیث اور ان کی استنادی حیثیت:
276خلاصۂ کلام:
277دوسری رکعت
277تعو ّذ:
277علامہ ابن قیم رحمہ اللہ کی تحقیق:
277المجد ابنِ تیمیہ کا نظریہ:
278امام شوکانی رحمہ اللہ کی نظر میں:
278شیخ البانی رحمہ اللہ کا اختیار:
278دوسری رکعت کے اذکار:
279دوسری رکعت کی مقدارِ قراء ت:
279تشہّدِ اوّل یا قعدۂ اُولیٰ:
281ممنوع اِقعاء:
282ہاتھ اور کلائیاں کہاں ہوں؟
283قعدہ میں دونوں ہاتھوں کی کیفیت:
283بائیں ہاتھ کی کیفیت:
284دائیں ہاتھ کی کیفیت:
286مَرد و زن کے قعدہ میں عدمِ فرق:
289افضل انداز:
289ایک تصحیح:
290انگلی سے اشارہ:
290بسم اللہ کے بغیر:
292تشہّد کا حکم:
292دلائلِ وجوب:
293دلائلِ عدمِ وجوب اور ان کا جائزہ:
294اخفائے تشہّد:
295تشہّد کے مختلف صیغے:
2951 تشہدِ ابن مسعود رضی اللہ عنہ :
2962 تشہّدِ ابن عباس رضی اللہ عنہما :
2973 تشہّدِ ابن عمر رضی اللہ عنہما :
298’’اَلسَّلَامُ عَلَی النَّبِیِّ‘‘ کہنے کا جواز:
299ایک وضاحت:
303قعدۂ اولیٰ میں درود شریف
303تحقیقاتِ جدیدہ اور ایک اصولی قاعدہ:
304قائلینِ درود شریف کے دلائل:
304پہلی دلیل:
306وجۂ استدلال:
306دوسری دلیل:
306خلاصہ:
307مانعین کے دلائل:
307پہلی دلیل:
308جواب:
308دوسری دلیل:
309جواب:
310تیسری دلیل:
310جواب:
310درود شریف کے صیغے:
310قعدۂ اُولیٰ بھول جانا:
313تیسری رکعت کے لیے اٹھنا اور رفع یدین کرنا:
316مسبوق کے لیے مقاماتِ رفع یدین:
317شیخ جیلانی رحمہ اللہ کا فتویٰ:
317ایک افسانہ:
318تیسری رکعت:
320رکوع و سجود:
320دعائے قنوت:
320جلسۂ استراحت:
321چوتھی رکعت:
321کبھی کبھی تیسری اور چوتھی رکعت میں جوازِ قراء ت:
323رکوع:
323قنوتِ نازلہ:
323حالات و مقامِ قنوت:
326سجود:
326قعدۂ اخیرہ:
326تورّک کے طریقے:
326پہلا طریقہ:
327دوسرا طریقہ:
328تیسرا طریقہ:
328جزئیات میں اختلافِ رائے:
328مانعینِ تورّک:
329احناف کے دلائل:
329جواب:
331پہلا جواب:
331دوسرا جواب:
333علامہ عبدالحی لکھنوی کا فیصلہ:
335بوقتِ تورّک بائیں ہتھیلی کی کیفیت:
335رکنیتِ قعدۂ اخیرہ اور وجوبِ تشہّدِ اخیر:
335اِخفائے تشہّد:
335بسم اللہ کے بغیر:
336قعدۂ ثانیہ میں تشہّد:
336انگلی اٹھانا:
336انگلی اٹھانے کی مشروعیت:
336پہلی حدیث:
337دوسری حدیث:
337تیسری حدیث:
338چوتھی حدیث:
338پانچویں حدیث:
339چھٹی حدیث:
339متفق علیہا سنت:
339لوہے سے بھی سخت اور شیطان کو رلا دینے والی چیز:
340سنتِ انبیاء علیہم السلام:
341توحید کی گواہی:
342اشارے کے وقت نظر:
343انگلی اٹھانے کا موقع و محل:
344اولاً: آغاز ہی سے اشارہ شروع کر دینے کے دلائل:
345درود شریف سے متعلقہ مسائل
346قعدۂ ثانیہ میں درود شریف
346درود شریف کے صیغے:
346پہلا صیغہ:
347دوسرا صیغہ:
348تیسرا صیغہ:
348چوتھا صیغہ:
349افضل ترین صیغہ:
351قعدۂ اخیرہ کی دعائیں
357ایک اہم وضاحت:
358علامہ زیلعی حنفی رحمہ اللہ کا اعتراف:
358سلام پھیرنے کا حکم اور وجوب کے دلائل:
360عدمِ وجوب کے دلائل اور ان کا جواب:
361سلام پھیرنا:
362سلام پھیرنے کے چار طریقے:
362پہلے طریقے کے دلائل:
363دوسرے طریقے کے دلائل:
364تیسرے طریقے کے دلائل:
365چوتھے طریقے کے دلائل:
367نمازِ جنازہ کا سلام:
367دو سلاموں کے قائلین:
368مقتدی کے سلام پھیرنے کا وقت:
369ممانعتِ اشارہ بوقتِ سلام:
371مسبوق کب کھڑا ہو؟
371سلام پھیرنے کے بعد امام کے لیے ہدایت:
373سجدۂ سہو
374سجدۂ سہو کی چار مختلف صورتیں:
377سجدۂ سہو کا موقع ومقام، مختلف اقوال میں:
380سجدۂ سہو کا طریقہ:
381سجدۂ سہو کی تسبیحات:
381مسبوق کا سجدہ کب ہو؟
381سجدۂ سہو بھول جانا:
382صلوٰۃ السفر یا نمازِ قصر
383سفر میں سہولتیں:
384نمازِ قصر کے دلائل:
385قصر کی رکعتیں:
386قصر کا حکم:
387سفر میں ہمیشہ قصر، سنتِ خیر البشر صلی اللہ علیہ وسلم :
388قصر واجب یا جائز؟
390قصر کی مسافت:
391احناف کا مسلک:
391جمہور ائمہ کا مسلک:
392علمائے حدیث کا مسلک:
394علمائے ظاہریہ کا مسلک:
395محقّقین و مجتہدین کا مسلک:
397کیفیتِ سفر:
398آغازِ قصر:
398مدتِ قصر:
402مدتِ قصر میں مختلف اقوال:
403مجبور کے لیے حکم:
404سفر میں مسائلِ امامت و اقتدا:
406سفر میں سنن و نوافل:
409عام نفل نمازیں:
411دورانِ سفر جمع بین الصلاتین:
411جمع تاخیر:
412جمع تقدیم:
413جمع صوری:
415منزلِ مقصود پرپہنچ کر جمع کرنا:
416سفرِ حج میں جمع:
417بارش میں جمع:
418شدید ضرورت و مجبوری میں جمع:
419بیماری میں جمع:
421صلوٰۃ الخوف
421صلوٰۃ الخوف کی مختلف انواع و اشکال اور طریقے:
421بنیادی طریقہ:
423پہلا طریقہ:
423دوسرا طریقہ:
424تیسرا طریقہ:
424چوتھا طریقہ:
425پانچواں طریقہ:
426چھٹا طریقہ:
426ایک اشکال اور اس کا ازالہ:
428خوف میں نمازِ مغرب کو ادا کرنے کا طریقہ:
428پہلا طریقہ:
429دوسرا طریقہ:
430گھمسان کی جنگ اور دست بدست لڑائی میں نماز؟
430انتہائی لاچاری اور مجبوری میں نماز:
433نماز کے بعد مسنون اذکار و دعائیں
435اوقاتِ قبولیت، آدابِ دعا و شرائطِ قبولیت
435اوقاتِ قبولیت:
436آداب و شرائطِ قبولیت:
436دعائوں اور اذکار کا وقت:
437دعائیں اور اذکار:
441آیۃ الکرسی:
442تسبیح:
442پہلا معروف طریقہ:
442دوسرا طریقہ:
443تیسرا طریقہ:
443دائیں ہاتھ کی انگلیوں پر تسبیح وغیرہ:
444تسبیح کا استعمال:
446فرضوں کے بعد دعا کے مختلف انداز:
449مصادر و مراجع
456جرائد و مجلات
Flag Counter