نے کہا کہ ہم تو بنی قریظہ تک پہنچنے سے پہلے نماز نہیں پڑھیں گے اور بعض دیگر نے کہا کہ پڑھ لیتے ہیں، کیوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہم سے ایسا کوئی ارادہ یا مطالبہ نہیں تھا۔ پھر بعد میں یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گوش گزار کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں میں سے کسی پر سختی نہیں فرمائی۔[1]===