Maktaba Wahhabi

458 - 462
10 = دینی تعلیم کا ابتدائی سطح پر کیا انتظام ہے؟ ب اعلیٰ سطح پر دینی تعلیم کا انتظام ہو تو اس کی تفصیل الگ سے مہیا فرمائی جائے۔ ج دینی تعلیم کا انتظام مسجد میں ہے یا الگ عمارت میں؟ 11 = چک مذکور کے قابلِ ذکر افراد کی فہرست بتفصیلِ ذیل مہیا فرمائی جائے: ب قرآن مجید کے حافظ اصحاب ج گریجویٹ یا اس سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اصحاب د مبلغ اصحاب ہ دینی مدارس میں مدرس اصحاب و مختلف محکمہ جات میں اعلیٰ عہدوں پر فائز اصحاب۔ ز ڈاکٹر یا طبیب حضرات ح اعلیٰ پیمانے پر تجارت کنندہ حضرات ط اعلیٰ پیمانے پر صنعتی کاروبار کرنے والے اصحاب ی کالجوں میں کام کرنے والے اصحاب ک ہائی سکول میں کام کرنے والے اصحاب ل مڈل سکول میں کام کرنے والے اصحاب م پرائمری سکول میں کام کرنے والے اصحاب ن یونین کونسل یا اس سے اعلیٰ تر منتخب ادارے کے ارکان حضرات س نمبردار حضرات ع مرحومین سے خاص قابلِ ذکر اصحاب یہ ہے وہ سوالنامہ جو ضلع بھر میں اہلِ حدیث حضرات کو منظم کرنے اور ان کے
Flag Counter