Maktaba Wahhabi

208 - 462
45 ذیل علی ثقات ابن حبان: اس کا ذکر علامہ الکتانی رحمہ اللہ نے کیا ہے۔ 46 انتخاب أحادیث البربہاری: حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے لسان المیزان میں البربہاری کے ترجمہ میں اس کا ذکر کیا ہے۔ 47 کتاب المساجد: ہدیۃ العارفین (۱/۶۸۴)۔ 48 ذکر التابعین ومن بعدھم ممن صحت روایتہ عند البخاري ومسلم: مجلہ بینات جمادی الاخریٰ ۱۳۸۸ھ۔ 49 الأحادیث التي خولف فیھا إمام دارالھجرۃ مالک بن أنس: اس میں امام دارقطنی رحمہ اللہ نے امام مالک رحمہ اللہ کی ان روایات کو جمع کیا ہے، جن میں امام مالک رحمہ اللہ کی مخالفت کی گئی ہے۔ علامہ ابن خیر نے بھی اس کا ذکر کیا ہے۔ یہ کتاب اب چھپ گئی ہے۔ 50 أحادیث أبي إسحاق إبراہیم بن محمد بن یحییٰ المزکی النیسابوري: فہرست ما رواہ عن شیوخہ لابن خیر (ص: ۱۸۰)۔ 51 مقدمہ کتاب الضعفاء والمتروکین من المحدثین: ایضاً (ص: ۲۰۹) نیز کہا ہے کہ یہ ایک جز میں ہے۔ 52 کتاب الذبح: فتح الباری (۴/۱۵۶، کتاب الصیام) ممکن ہے کہ صحیح کتاب المدبج ہو، جس کا
Flag Counter