Maktaba Wahhabi

267 - 462
’’بعد ازاں سخن بہ نسبت مولوی نذیر حسین محدث دہلوی افتاد حضرت قطب الموحدین خواجہ محمد بخش ادام اللہ تعالیٰ عرض کردند، قبلہ مردم مولوی نذیر حسین راغیر مقلد وہابی مے گویند۔ او چگونہ شخص است، حضور فرمودند کہ سبحان اللہ وے یکی از اصحاب می نمایدآ نگاہ فرمودند کہ ایں امر کافی است برائے انسان کہ مثل او درجہاں نباشد۔ پس وے اکنوں فی زماننا ہذا در علم حدیث شریف نظیر و مانندے نمی دارد و چناں بے نفس است کہ ہیچ کسی راز فرقہ ہائی اہل اسلام بدنمی گوید اگرچہ مردم رو بروئے أورا ناسزا و بدمیگویند او کسے رانمی گوید الخ‘‘[1] ’’ارشاداتِ فریدی‘‘ کا اردو ترجمہ حال ہی میں ’’اسلامک فاونڈیشن لاہور‘‘ کی طرف سے شائع ہو چکا ہے۔ ہم مذکورۃ الصدر عبارت کا ترجمہ مترجمِ کتاب کے الفاظ سے نقل کرنا مفید سمجھتے ہیں، لکھتے ہیں:
Flag Counter