اے اللہ کے بندو! ہر طرح کے چھوٹے اور بڑے شرک سے بچو،ہم شرک سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں،اور دنیا و آخرت میں عفو و عافیت اور سلامتی کا سوال کرتے ہیں۔ اللہ کی رحمت اور سلامتی نازل ہو ہمارے نبی سیّدنامحمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ کے آل و اصحاب پر اور تا قیامت آنے والے ان کے سچے متبعین پر۔ ٭٭٭ |
Book Name | روشني اور اندھیرا |
Writer | ابو ساریہ عبد الجلیل |
Publisher | نا معلوم |
Publish Year | 2009ء |
Translator | شیخ عنایت اللہ سنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 326 |
Introduction |