Maktaba Wahhabi

217 - 326
چوتھا مطلب: بدعت کے اسباب پانچواں مطلب: بدعت کی اقسام چھٹا مطلب: دین میں بدعت کا حکم اور اس کی اقسام ساتواں مطلب: قبروں کے پاس انجام دی جانے والی بدعات آٹھواں مطلب: عصر حاضر کی مروجہ بدعات نواں مطلب: بدعتی کی توبہ دسواں مطلب: بدعات کے اثرات اور نقصانات اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ وہ اس عمل کو مبارک اور خالص اپنی رضا کے لیے بنائے اور میرے لیے میری زندگی میں اور مرنے کے بعد نفع بخش بنائے،اور جس تک بھی یہ کتاب پہنچے اسے اس کے ذریعہ نفع پہنچائے،بے شک اللہ کی ذات سب سے بہتر ہے جس سے سوال کیا جاتا ہے اور انتہائی کریم ہے جس سے امید وابستہ ہے،وہی ہمارے لیے کافی اور بہترین کارساز ہے،ہر طرح کا تصرف اور قوت اللہ عظیم و برتر کے ہاتھ میں ہے۔ وَصَلَّی اللّٰہُ وَسَلَّمَ وَبَارَکَ عَلٰی عَبْدِہٖ وَرَسُوْلِہٖ،وَخَیْرَتِہٖ مِنْ خَلْقِہٖ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَأَصْحَابِہٖ وَمَنْ تَبِعَہُمْ بإِحْسَانٍ إِلیٰ یَوْمِ الدِّیْنِ۔ مؤلف بروز بدھ،مطابق ۱۷/۱۰/۱۴۱۹ھ ٭٭٭
Flag Counter