Maktaba Wahhabi

162 - 326
۱۵۔ نفاقِ اصغر کا مرتکب اس خطرہ میں ہوتا ہے کہ اس کا یہ نفاق اسے نفاقِ اکبر تک نہ پہنچادے۔ ہم اللہ کے غیظ و غضب اور نفاق کی تمام چھوٹی بڑی قسموں سے اس کی پناہ چاہتے ہیں اور اس سے عفوو درگزر اور دنیا و آخرت میں عافیت کا سوال کرتے ہیں۔ وَصَلَّی اللّٰہُ وَسَلَّمْ وَبَارَکَ عَلیٰ عَبْدِہٖ وَرَسُوْلِہٖ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ آلِہٖ وَأَصْحَابِہٖ أَجْمَعِیْنَ۔ ٭٭٭
Flag Counter