Maktaba Wahhabi

213 - 462
کرخی رحمہ اللہ کی قبر کے نزدیک سپردِ خاک کر دیے گئے۔ اللّٰھم نور ضریحہ امیر ابن ماکولا رحمہ اللہ کا بیان ہے کہ میں نے رمضان المبارک میں ایک خواب دیکھا کہ میں کسی سے امام دارقطنی رحمہ اللہ کے متعلق سوال کر رہا ہوں کہ آخرت میں ان کے ساتھ کیا گزری۔ تو اس نے جواب دیا کہ انھیں جنت میں امام کے لقب سے بلایا جاتا ہے۔ ھذا آخر ما أردت تسویدہ في ھذہ المقالۃ الوجیزۃ۔ اَللّٰھُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوَاتِ وَ الْأَرْضِ اَنْتَ وَلِيِّ فِيْ الدُّنْیَا وَ الْآخِرَۃِ تَوَفَّنِيْ مُسْلِمًا وَّ أَلْحِقْنِيْ بِالصَّالِحِیْنَ۔ آمین یارب العالمین ۱۸؍ جمادی الاخری ۱۳۹۱ھ ارشاد الحق عفا اللّٰه عنہ وعن والدیہ وأساتذتہ وإخوانہ أجمعین۔
Flag Counter