Maktaba Wahhabi

74 - 380
کسی بھائی یا قریبی رشتے دار کی طرف سے حج کرنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد اس بات کی واضح دلیل ہے کہ حجِ بدل صرف وہی شخص کرسکتا ہے جو پہلے اپنی طرف سے حج کر کے اس فریضہ سے خود سبکدوش ہوچکا ہو۔
Flag Counter