Maktaba Wahhabi

روشني اور اندھیرا

مؤلف: ابو ساریہ عبد الجلیل

ناشر: نا معلوم

سال شائع: 2009ء

مترجم: شیخ عنایت اللہ سنابلی

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کو مطلع فرمایا ہے۔اور انھیں ان کے دنیوی و اخروی انجام کار سے بھی آگاہ فرمایا ہے۔ نفاق کی دو قسمیں ہیں : نفاق عملی اور نفاق اعتقادی۔ عملی نفاق یہ ہے کہ آدمی عقیدتاً تو اسلام ظاہر کرکے کفر نہ چھپائے لیکن علانیہ نیکی ظاہر کرے اور اس کے خلاف پوشیدہ رکھے،یعنی عملاً اس کی انجام دہی میں کوتاہی کرے،عملی نفاق سے انسان دائرۂ اسلام سے خارج نہیں ہوتا لیکن گناہ گار ضرور ہوتا ہے،جب کہ اعتقادی نفاق سے انسان دائرۂ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔ یہ موضوع اس ناحیہ سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے کہ موجودہ وقت میں بہت سے لوگ شعوری یا غیر شعوری طور پر عملی نفاق میں ملوث ہیں،ایسی حالت میں لوگوں کو نفاق کی حقیقت،اس کی علامتوں اور اس کے دنیوی و اخروی انجام وغیرہ سے آگاہ کرنا ناگزیر ہے تاکہ لوگ ( اللہ ہمیں عافیت عطا فرمائے ) اعتقادی نفاق میں ملوث نہ ہوجائیں،کیوں کہ شیطان رفتہ رفتہ کفر کے قریب لاتا ہے اور عملی کوتاہیاں اعتقادی کوتاہیوں کا آغاز ہوا کرتی ہیں۔ زیر نظر کتاب میں مملکت سعودی عرب کے معروف عالم دین فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر سعید بن علی قحطانی حفظہ اللہ نے (اپنی تمام تالیفات کی طرح) کتاب و سنت کے نصوص اور سلف صالحین کے فرمودات پر مشتمل مستند حوالوں کی روشنی میں ایمان کے مفہوم،اس کے ثمرات و فوائد،اس کی شاخوں،مومنوں کے اوصاف،نیز نفاق کے مفہوم،اس کے انواع و اقسام اور منافقین کے اوصاف کی وضاحت فرمائی ہے۔ راقم کی یہ پانچویں طالب علمانہ کاوش ہے جو اللہ کی توفیق سے زیور طبع سے آراستہ ہورہی ہے،میں اپنے تمام اسلامی بھائیوں،بالخصوص طالبان علوم نبویہ کے سامنے اس کتاب کا اُردو ترجمہ پیش کرتے ہوئے سب سے پہلے اللہ ذوالجلال کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس کی توفیق اور مدد سے کتاب کا ترجمہ پایۂ تکمیل کو پہنچا،اس کے بعد اپنے والدین بزرگوار کا شکر ادا کرتا ہوں جن کی انتھک تعلیمی و تربیتی کوششوں کی بدولت دین اسلام کی ادنیٰ سی خدمت کا شرف
x
صفحہعنوان
11حرفے چند
13توحید کا نور
15تقدیم
18مقدمہ
21پہلی بحث نورِ توحید
21پہلا مطلب....توحید کا مفہوم:
21دوسرا مطلب....توحید کے اثبات میں روشن دلائل:
27تیسرا مطلب....توحید کی قسمیں :
28پہلی قسم ....توحید ربوبیت:
28دوسری قسم ....توحید اسماء و صفات:
29تیسری قسم ....توحید اُلوہیت (توحید عبادت):
30چوتھا مطلب....توحید کے فوائد اور ثمرات:
36دوسری بحث شرک کی تاریکیاں
36پہلا مطلب....شرک کا مفہوم:
37دوسرا مطلب:....ابطال شرک کے روشن دلائل:
51۱۔الوہیت میں منفرد:
54تیسرا مطلب:.... شفاعت: اوّلاً:....شفاعت کا لغوی مفہوم:
59چوتھا مطلب....بھرپور نعمتوں سے نوازنے والا ہی عبادت کا مستحق ہے:
63پانچواں مطلب....شرک کے اسباب و وسائل:
65۲۔تعریف میں مبالغہ،حد سے تجاوز اور دین میں غلو کی ممانعت:
66۳۔قبروں پر مساجد کی تعمیر اور ان میں تصویر کشی کی ممانعت:
67۴۔قبروں کو سجدہ گاہ بنانا:
68۵۔قبروں پر چراغاں کرنا اور عورتوں کا ان کی زیارت کرنا:
68۶۔قبروں پر بیٹھنا اور ان کی جانب رُخ کرکے نماز ادا کرنا منع ہے:
69۷۔قبروں کو میلہ گاہ بنانا اور گھروں میں (نفل) نماز نہ پڑھنا:
70۸۔تصویریں اور قبروں پر قبوں کی تعمیر کی ممانعت:
70۹۔تین مسجدوں کے علاوہ کسی جگہ کے لیے کجاوہ کسنا (سفر کرنا) منع ہے:
71۱۰۔قبروں کی بدعی زیارت شرک کے اسباب میں سے ہے:
73چھٹا مطلب:....شرک کے انواع و اقسام:
73۱۔دعا کا شرک:
74۲۔نیت،ارادہ اور قصد کا شرک
74۳۔اطاعت کا شرک:
74۴۔محبت کا شرک:
80ثانیاً: شرک اکبر اور شرکِ اصغر کے درمیان فرق:
80ساتواں مطلب:....شرک کے آثار و نقصانات:
89عرض مترجم
92مقدمہ
95پہلا مبحث ایمان کا نور
95پہلا مطلب:....ایمان کا مفہوم:
97دوسرا مطلب:....حصولِ ایمان اور اس میں زیادتی کے اسباب و ذرائع:
102تیسرا مطلب:....ایمان کے فوائد و ثمرات:
122چوتھا مطلب:....ایمان کی شاخیں :
128پانچواں مطلب: مومنوں کے اوصاف:
134دوسرا مبحث نفاق کی تاریکیاں
134پہلا مطلب:....نفاق کا مفہوم: اوّل: ....نفاق کا لغوی و شرعی مفہوم:
135نفاق کا شرعی مفہوم:
136دوم:....زندیق کا مفہوم:
137دوسرا مطلب:....نفاق کی اقسام:
139دوم: ....نفاقِ اصغر (چھوٹا نفاق):
141سوم:....نفاقِ اکبر اور نفاقِ اصغر کے درمیان فرق:
142تیسرا مطلب:....منافقین کے اوصاف:
157چوتھا مطلب:....نفاق کے اثرات و نقصانات:
165عرض مترجم
168مقدمہ
171پہلا مبحث اخلاص کا نور
171پہلا مطلب:....اخلاص کا مفہوم:
172دوسرا مطلب:....اخلاص کی اہمیت:
182چوتھا مطلب:....اخلاص کے فوائد و ثمرات:
184دوسرا مبحث اخروی عمل سے دنیا طلبی کی تاریکیاں
184پہلا مطلب:....اخروی عمل سے دنیا طلبی کی خطرناکیاں :
188دوسرا مطلب:....دنیا کی خاطر عمل کی اقسام:
189تیسرا مطلب:....ریاکاری کی خطرناکی اور اس کے نقصانات:
195چوتھا مطلب:....ریاکاری کی اقسام اور اس کی باریکیاں :
198پانچواں مطلب:....ریا کی اقسام اور عمل پر اس کا اثر:
200چھٹا مطلب:....ریاکاری کے اسباب و محرکات:
202ساتواں مطلب:....اخلاص کے حصول کے طریقے اور ریاکاری کا علاج:
215مقدمہ
218عرضِ مترجم
221پہلی بحث سنت کی روشنی
221پہلا مطلب....سنت کا مفہوم:
221عقیدہ کا لغوی مفہوم:
221عقیدہ کا اصطلاحی مفہوم:
222اہل سنت کا مفہوم:
223جماعت کا مفہوم:
224دوسرا مطلب....اہل سنت والجماعت:
224اہل سنت کی وجہ تسمیہ:
230تیسرا مطلب....سنت مطلق نعمت ہے:
232چوتھا مطلب....سنت کا مقام:
233پانچواں مطلب....صاحب سنت کا مقام اور بدعتی کا انجام:
236دوسری بحث بدعت کے اندھیرے
236پہلا مطلب....بدعت کا مفہوم:
240دوسرا مطلب....قبولیت عمل کی شرطیں :
243تیسرا مطلب:....دین میں بدعت کی مذمت:
243اولاً:....بدعت کی مذمت قرآن کریم کی روشنی میں :
246ثانیاً:....بدعت کی مذمت سنت نبوی کی روشنی میں :
252ثالثاً: ....بدعات کے سلسلہ میں صحابہ رضی اللہ عنہم کے چند اقوال:
252رابعاً: ....بدعت کے سلسلہ میں تابعین و تبع تابعین رحمہ اللہ کے چند اقوال:
254خامساً:....بدعات درج ذیل وجوہات کی بنا پر مذموم ہیں :
254چوتھا مطلب:....بدعات کے اسباب:
269پانچواں مطلب....بدعت کی قسمیں :
270پہلی قسم: بدعت حقیقی و بدعت اضافی
271دوسری قسم: بدعت فعلی وبدعت تَر کی
275تیسری قسم: بدعت قولی اعتقادی اور بدعت عملی
276چھٹا مطلب....دین میں بدعت کا حکم:
280ساتواں مطلب....قبروں کے پاس انجام دی جانے والی بدعات:
283آٹھواں مطلب....عصر حاضر کی بدعات:
284(۱) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم پیدائش کا جشن منانا:
292(۲) ماہ رجب کے پہلے جمعہ کی شب میں جشن منانا:
298(۳) اسراء و معراج کی شب میں جشن منانا:
301(۴) شعبان کی پندرہویں شب میں جشن منانا:
306(۵) تبرک (حصول برکت):
312(۳) زم زم نوشی سے تبرک کا حصول:
313(۴) آب باراں سے برکت کا حصول:
314ناجائز تبرکات:
318ممنوع تبرکات کے اسباب:
318ممنوع تبرکات کے آثار و مظاہر:
318ناجائز و ممنوع تبرکات کے دفاع کے وسائل و ذرائع:
319(۶) مختلف قسم کی منکر بدعات:
322نواں مطلب....بدعتی کی توبہ:
325دسواں مطلب....بدعات کے آثار و نقصانات:
Flag Counter