بکثرت ہیں جو معروف ہیں۔‘‘ واللّٰہ اعلم [1] شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ رقم طراز ہیں : ’’ اور دلوں کو سرور اور لذت تامہ صرف اللہ تعالیٰ کی محبت اور اس کی پسندیدہ چیزوں کے ذریعہ سے اس سے قریب ہو کر ہی حاصل ہوسکتی ہے،اور اللہ کی محبت اللہ کے علاوہ ہر محبوب سے اعراض کرکے ہی مکمل ہوسکتی ہے،اور یہی کلمۂ ’’ لا الٰہ الا اللّٰہ ‘‘ کی حقیقت ہے۔‘‘ [2] ٭٭٭ |
Book Name | روشني اور اندھیرا |
Writer | ابو ساریہ عبد الجلیل |
Publisher | نا معلوم |
Publish Year | 2009ء |
Translator | شیخ عنایت اللہ سنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 326 |
Introduction |