Maktaba Wahhabi

89 - 141
۴۔ چوتھا طبقہ : وہ لوگ ہیں جو توبہ کرتے ہیں اور تھوڑا عرصہ اس توبہ پر قائم رہتے ہیں ، اور پھر گناہوں میں ایسے مگن ہوجاتے ہیں کہ توبہ کا خیال ہی نہیں رہتا۔ اور نہ ہی اپنے کیے پر کسی قسم کا افسوس ہوتا ہے۔یہ وہ انسان ہے جو اپنے گناہ پر مصر ہے اور اس نفس کو ’’امارۃ بالسوء‘‘ ’’برائی کا حکم دینے والا نفس‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ایسے نفس کے برے خاتمہ کا خوف رہتا ہے۔ [ منہاج ۳۱۰] ****
Flag Counter