Maktaba Wahhabi

57 - 393
اسباب کی ممانعت پر مشتمل ہے، کیونکہ چراگاہ کے اردگرد چرنے والے کے لیے اس میں داخل ہوجانے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ [1] اس کے بعد ہم ان شاء اللہ تعالیٰ مقدمات زنا اور ان کی ممانعت کے بارے میں تفصیل کے ساتھ اپنی گزارشات پیش کریں گے۔
Flag Counter