Maktaba Wahhabi

282 - 393
فصل اوّل عام تدابیر ۱۔ تمہید: اسلام نے ایسی متعدد تدابیر پیش کی ہیں، جو ایسے اسلامی ماحول کی تیاری میں ممدو معاون ثابت ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے زنا کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ ان میں سے اہم تدابیر دلوں میں ایمان اور اللہ تعالیٰ کے تقویٰ کی مضبوطی، تکافل اجتماعی، شراب کی حرمت، گانے بجانے اور آلاتِ موسیقی کی حرمت، روزے کی ترغیب، فحاشی کے پھیلانے کی حرمت، درود کے قوانین اور ان کا علانیہ نفاذ۔ اب ہم ان شاء اللہ تعالیٰ ان تدابیر کے بارے میں گفتگو کریں گے اور ان میں سے ہر ایک تدبیر کو ایک مستقل مبحث میں بیان کیا جائے گا۔
Flag Counter