Maktaba Wahhabi

87 - 393
فرانس ۲، ۲۵ ۷، ۱۶ ۰، ۱۷ مغربی جرمنی ۹، ۴۰ ۴، ۱۳ ۳، ۱۰ سویڈن ۸، ۳۰ ۷، ۱۳ ۷، ۱۲ بلجیئم ۲، ۳۳ ۷، ۱۴ ۷، ۱۲ [1] مذکورہ بالا چارٹ کا تجزیہ کرنے کے بعد ہم اس نتیجہ تک پہنچتے ہیں کہ مذکورہ ممالک میں ۱۸۷۶ء سے لے کر ۱۹۷۵ء تک شرح پیدائش میں کمی ۳۵ % سے لے کر ۷۴ % تک تھی، جس کی تفصیل حسب ذیل ہے: مغربی جرمنی ۷۴ % برطانیہ ۶۵ % بلجیئم ۶۲ % سویڈن ۵۵ % فرانس ۳۵ % قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان ممالک میں شرح پیدائش میں اضافہ کے لیے تمام کوششوں کے علی الرغم شرح پیدائش میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ۱۳۔ ایک شبہ کا ازالہ: کوئی شخص کہہ سکتا ہے کہ کثرتِ زنا کے سبب شرح پیدائش میں کمی ہمارے لیے نقصان دہ نہیں ہے بلکہ اقتصادی پہلو سے یہ ہمارے لیے مفید ہے لیکن یہ بات صحیح نہیں ہے، مغرب کے لوگ اہل مشرق کو دھوکا دینے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کے سامنے
Flag Counter