Maktaba Wahhabi

289 - 393
مبحث دوم تکافل اجتماعی ۴۔ تمہید ۵۔ فقیر پر خرچ کرنے کے لیے قرابت داروں کی ذمہ داری ۶۔ فریضۂ زکوٰۃ ۷۔ زکوٰۃ اکٹھی کرکے فقراء پر تقسیم کرنا حکومت پر فرض ہے ۸۔ فقیر کو زکوٰۃ کی کتنی مقدار دی جائے ۹۔ فقراء کے بارے میں حکومت کی ذمہ داری ۴۔ تمہید: کہا جاتا ہے کہ فقر بھی ان اسباب میں سے ایک سبب ہے، جو عورت کو فحاشی کے اارتکاب پر مجبور کرتا ہے کیونکہ وہ جب اپنی بھوک مٹانے کے لیے کوئی چیز نہیں پاتی، تو وہ اپنی عزت بیچنے پر مجبور ہوجاتی ہے لیکن اسلام نے اس مشکل کا علاج کیا ہے اور کئی ایسے حل پیش کیے ہیں، جن کی وجہ سے کوئی شخص اپنی بھوک کی وجہ سے فحاشی کے ارتکاب پر مجبور نہیں ہوسکتا۔ ذیل میں ہم ان شاء اللہ تعالیٰ اس مشکل کے لیے اسلامی حل کا درج ذیل عنوانات کے تحت ذکر کریں گے: اوّلاً:فقیر پر خرچ کرنے کے لیے قرابت داروں کی ذمہ داری،… ثانیاً:فریضۂ زکوٰۃ اور … ثالثاً:حکومت کی ذمہ داری۔
Flag Counter